• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
لی چھیا نگ

چین کا اصلاحات و کھلے پن کو وسعت دینے کا اعلان

News Editor by News Editor
ستمبر 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیا نگ نے کہا ہے کہ چین اصلاحات و کھلے پن کو وسعت دے گا ، اعلیٰ معیارکی ترقی کرے گا اور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھائے گا۔

چین کا مستقبل روشن ہے اور وہ عالمی معیشت کی بحالی اور پائیدار ترقی کے لیے نئی متحرک قوت فراہم کرے گا۔ ہم مختلف ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ کرہ ارض، مشترکہ گھر اور مشترکہ مستقبل کے لیے خدمات سرانجام دینا چاہتے ہیں۔

اتوار کے روز چائنہ میڈ یا گروپ کے مطا بق چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے جی 20 گروپ کی 18ویں سربراہی کانفرنس کے پہلے مرحلے کے اجلاس میں شرکت کرتے ہو ئے ان خیا لات کا اظہار کیا۔

چینی وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنی نوع انسان کے مستقبل اور قسمت پر توجہ دیتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے عالمی ترقیاتی انیشٹیو ، عالمی سلامتی انیشیٹو اور گلوبل سولائزیشن انیشیٹو پیش کیے۔ بڑے خطرے اور مشترکہ چیلنجز کے سامنے بنی نوعِ انسان کو اتحاد و تعاون درکار ہے۔ جی 20 گروپ کے ارکان کو اتحاد و تعاون پر قائم رہتے ہوئے پرامن ترقی کی ذمہ داری نبھانی ہے۔

وزیراعظم لی چھیانگ نے مزید کہا کہ ہمیں میکرو پالیسیز میں صلاح و مشورے کو مضبوط بنانا ہے اور عالمی معیشت کی ترقی کے لیے اعتماد اور قوت فراہم کرنی ہے ۔اقتصادی عالمگیریت کو آگے بڑھانا ہے ،عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین کو مستحکم اور ہموار بناناہے، کرہ ارض کی حفاظت کرنی ہے اور ماحول دوست ترقی کو فروغ دینا ہے۔

جی 20 گروپ کے رکن ممالک اور مہمان ممالک کے رہنماوں نیز عالمی تنظیموں کے عہدے داران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ سمٹ میں شریک رہنماوں نے جی 20 گروپ میں افریقی یونین کے مکمل رکن کی حیثیت سے شامل ہونے کا خیرمقدم کیا ، ان کا کہنا تھا کہ جی 20 گروپ کا تعاون دنیا کا مستقبل طے کرتا ہے۔ضروری ہے کہ شراکت دارانہ تعلقات بنائے جائیں ، ٹھوس عمل کیا جائے اور طاقتور ، پائیدار ، متوازن اور کھلی ترقی کو عمل میں لایا جائے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسافریقی یونینچینعالمی معیشتلی چھیا نگہموار
Previous Post

چین، چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ چینی قوم کے عظیم احیاء کو فروغ دے رہا ہے،چینی میڈ یا

Next Post

چین اور پا کستان کے ما بین مشترکہ فضائی دفاع جیسے آپریشنز کی ٹریننگ کاانعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
ٹریننگ

چین اور پا کستان کے ما بین مشترکہ فضائی دفاع جیسے آپریشنز کی ٹریننگ کاانعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading