• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
نوول کورونا وائرس

چین وائرس کی سائنسی ٹریسیبلٹی میں مصروف ، امریکہ خوف کا شکار

News Editor by News Editor
اپریل 11, 2023
in چائنہ کی خبریں, صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) نوول کورونا وائرس کی وبا نے 3 سال تک دنیا کو تباہی سے دوچار کیے رکھا ہے، اور وائرس ٹریسیبلٹی کے مسئلے نے ہمیشہ لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔

حال ہی میں چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک بار پھر دنیا کے ساتھ نوول کورونا کی ٹریسیبلٹی سے متعلق ایک پریس کانفرنس کی۔ درحقیقت ، وبا پھیلنے کے بعد سے ، چین ہمیشہ سائنسی رویے پر عمل پیرا رہا ہے ، ٹریسیبلٹی سے متعلق تحقیق کو مسلسل فروغ دے رہا ہے ، اور عالمی سائنسی ٹریسیبلٹی کا فعال حامی اور شراکت دار رہا ہے۔

وبائی صورتحال کے بعد چینی حکومت نے نوول کورونا وبا کے اعداد و شمار کے حوالے سے کھلا اور شفاف رویہ اپنایا ہے۔ چین نے ڈبلیو ایچ او کے دو بین الاقوامی ماہر گروپس کو اپنے ہاں مدعو کرنے میں پہل کی تاکہ ٹریسیبلٹی پر مشترکہ تحقیق میں تعاون کیا جاسکے ۔ اس کے علاوہ چین نے مشترکہ ماہرین کے گروپ کے ساتھ ابتدائی کیسز کی معلومات سمیت تمام اعداد و شمار اور مواد کا اشتراک کیا ہے ۔

ووہان شہر میں مشترکہ ٹریسیبلٹی اسٹڈی کا پہلا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا ، اور متعلقہ "چائنا پارٹ – ڈبلیو ایچ او جوائنٹ ریسرچ رپورٹ” بھی جاری کی گئی۔ اس کے بعد سے، چین نے کبھی بھی نوول کورونا وائرس کا سراغ لگانے کے بارے میں اپنی تحقیق کو روکا نہیں ہے، اور متعلقہ پیش رفت اور تحقیقی نتائج کو بین الاقوامی اور ملکی ریسرچ جرائد میں شائع کیا ہے، اور ہمیشہ دنیا بھر کے سائنسدانوں کے ساتھ متعلقہ اعداد و شمار اور تحقیقی پیش رفت کو فعال طور پر شیئر کیا ہے.

چائنا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی جانب سے جی آئی ایس ایڈ پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کیے گئے متعلقہ اعداد و شمار اور ڈیٹا میں ڈی این اے بارکوڈ کے تجزیے کے مطابق ہوا نان مارکٹ میں جانوروں کے ذریعے وائرس کی انسانوں میں منتقلی کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے اور یہ صرف چند شخصی مفروضے ہیں۔ یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ چین نوول کورونا وائرس کی اصلیت کا سراغ لگانے میں سائنس کی راہ پر گامزن ہے۔

وائرس ٹریسیبلٹی ریسرچ ایک بہت ہی پیشہ ورانہ اور طویل کام ہے ، جس کے لئے سائنسی اور سنجیدہ رویے کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر ، ایچ آئی وی پر تحقیق کو ایک دہائی سے زائد ہو چکا ہے اور اس کے ماخذ کے بارے میں آج بھی کچھ ابتدائی اشارے ہی ملے ہیں۔ ایبولا وائرس، جو 1976 میں افریقہ کے دریائے ایبولا کے علاقے میں پھیلا ہوا تھا، ابھی تک اس وائرس کے ماخذ کے بارے میں حقائق واضح نہیں ہیں۔

اس تناظر میں نوول کورونا وائرس کو تو محض تین سال ہوئے ہیں،لہذا سوچا جا سکتا ہے کہ ٹریسیبلٹی کے کام کو ابھی ایک طویل سفر طے کرنا ہے. لیکن دوسری جانب امریکہ جلد بازی میں ہے، چین کے سر پر نوول کورونا وائرس کے ماخذ کی "بڑی ٹوپی” ڈالنے کے لیے بے چین ہے۔

اس نے حال ہی میں نام نہاد "نوول کورونا وائرس ٹریسیبلٹی بل” منظور کیا ہے، جس کا ہدف چین ہے۔ امریکی پولیٹیکل پریکٹس کے مطابق اس بل پر صدر بائیڈن کے دستخط کے بعد باضابطہ نفاذ کے 90 دنوں کے اندر حکومت کو اس حوالے سے ایک انویسٹی گیشن رپورٹ جاری کرنا ہوگی۔

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اس طرح کا طریقہ کار اپنایا گیا ہے، یاد رہے کہ جب بائیڈن 2021 کے اوائل میں صدر منتخب ہوئے تھے، تو اُسی سال مئی میں انہوں نے انٹیلی جنس ایجنسی کو ہدایت کی تھی کہ نوول کورونا وائرس ماخذ کی تحقیقات کی جائیں اور 90 دن کے اندر انہیں رپورٹ پیش کی جائے ۔

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے بائیڈن کو دی گئی اس خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں وائرس ماخذ کے سوال کا واضح طور پر جواب نہیں دیا گیا کیونکہ اس حوالے سے کوئی ثبوت موجود نہیں تھا۔ تو رپورٹ ایک طرف رکھی ہوئی ہے ،لیکن امریکہ نے اپنا قدم نہیں روکا ۔

امریکہ کے نزدیک اگر کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے تو رائے عامہ تشکیل دی جائے ، من گھڑت نتائج اخذ کئے جائیں ، اور مفروضے پر یہ فیصلہ کیا جائے کہ وائرس ووہان لیبارٹری سے آیا تھا۔ اس طرح کی ٹریسیبلٹی نہ صرف سائنسی رویوں کی توہین ہے، بلکہ ٹریسیبلٹی کو سیاسی رنگ دیتے ہوئے عالمی عدم استحکام کا ایک اہم عنصر بھی ہے ۔

چین نے ہمیشہ سائنسی ٹریسیبلٹی پر عالمی تعاون کی حمایت اور فعال طور پر حصہ لیا ہے اور دنیا کے ساتھ اعداد و شمار اور تحقیق کے نتائج کا اشتراک کیا ہے. لیکن امریکہ نے ڈبلیو ایچ او کے ٹریسیبلٹی کام کو کنٹرول کرنے اور دوسرے ممالک کے خلاف سائنسی منطق سے یکسر عاری جھوٹ پھیلانے،حملہ آور ہونے اور بدنام کرنے کے سوا ، ٹریسیبلٹی کے معاملے پر اب تک کوئی ذمہ دارانہ اقدامات نہیں کیے ہیں ۔

آج تک امریکہ نے کبھی بھی ڈبلیو ایچ او کو ٹریسیبلٹی تعاون کے لئے اپنا ماہر گروپ امریکہ بھیجنے کی دعوت نہیں دی ہے ، اور نہ ہی کسی قسم کے کوئی ابتدائی اعداد و شمار فراہم کیے ہیں۔بین الاقوامی برادری نے امریکہ میں فورٹ ڈیٹرک حیاتیاتی لیبارٹری کی تحقیقات کا بار بار مطالبہ کیا ہے۔

لیکن امریکہ ہمیشہ واضح جواب دینے کے بجائے مبہم رہا ہے ۔اس صورتحال میں ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ امریکہ ، تمہیں آخر ڈر کس بات کا ہے ؟

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینسائنسی ٹریسیبلٹینوول کورونا وائرس
Previous Post

بحری امور پر چین جاپان اعلی سطحی مشاورتی میکانزم کی مشاورت کے پندرہویں دور کا انعقاد

Next Post

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading