• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین نے چپ کی بر آمد پر پا بندی با رے امریکہ، جاپان اور نیدرلینڈز سے وضاحت طلب کرلی

News Editor by News Editor
اپریل 5, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی کونسل آن ٹریڈ ان گڈز کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں چین نے امریکہ، جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان چپ کی برآمد پر پابندیوں سے متعلق معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا۔

چین کے نمائندے کا کہنا تھا کہ معاہدے کے بارے میں کوئی باضابطہ معلومات نہیں ہیں جس کی میڈیا نے بڑے پیمانے پر کورج کی ہے۔ چین نے ڈبلیو ٹی او کے تین ارکان سے پوچھا کہ کیا یہ معاہدہ موجود ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیا ڈبلیو ٹی او کے ارکان کو مطلع کیا جانا چاہئے اور ڈبلیو ٹی او کے ارکان کی طرف سے ان کا جائزہ لیا جانا چاہئے؟

چین کے نمائندے نے نشاندہی کی کہ متعلقہ ارکان اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ یہ معاہدہ ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اور اسی وجہ سے جان بوجھ کر معاہدے کے مواد کے بارے میں خاموش رہتے ہیں۔ چین کا ماننا ہے کہ یہ معاہدہ ڈبلیو ٹی او کے کھلے پن اور شفافیت کے اصول کی خلاف ورزی کرتا ہے ،ڈبلیو ٹی او قوانین کے اختیار اور تاثیر کو کمزور کرتا ہے، اور امریکہ، جاپان اور نیدرلینڈز سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ڈبلیو ٹی او کو معاہدے اور فالو اپ اقدامات سے آگاہ کریں ۔ساتھ ہی چین ڈبلیو ٹی او سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ان اقدامات کی نگرانی کو مضبوط بنائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہپا بندیجاپانچپ کی بر آمدچیننیدرلینڈز
Previous Post

سیاحت اور صحت کا گہرا تعلق، بریسٹ کینسر بارے شعور اجاگر ہوگا:پروفیسر الفرید ظفر

Next Post

چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سفارت خانے

چینی سفارت خانے کے قیام کے لئے ٹیم ہنڈوراس پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading