• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
انسداد وبا

چین میں شدید بیماری اور اموات کی شرح دنیا میں نسبتاً کم سطح پر ہے

News Editor by News Editor
جنوری 26, 2023
in چائنہ کی خبریں, صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک )چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این تھنک ٹینک اور چائنا رن مِن یونورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف نیشنل گورننس اینڈ پبلک اوپینین ایکولوجی نے ایک عالمی سروے کا اہتمام کیا ۔

اس سروے کے نتائج کے مطابق 88.1 فیصد عالمی جواب دہندگان نے گزشتہ تین سالوں میں چین کی وبا کی روک تھام کے حوالے سے کامیابیوں کی تعریف کی اور 71.6 فیصد افراد نے وبا کی روک تھام کی پالیسیوں میں چین کی ایڈجسٹمنٹ کی مکمل توثیق کی۔ اس عالمی سروے میں دنیا بھر کے 21 ممالک کا احاطہ کیا گی جن میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی جیسے ترقی یافتہ مغربی ممالک بھی شامل ہیں۔

اب تک دنیا میں نوول کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 66 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ چین میں شدید بیماری اور اموات کی شرح دنیا میں نسبتاً کم سطح پر ہے۔گزشتہ تین سال کے دوران چین کی اقتصادی ترقی کی اوسط سالانہ شرح نمو 4.5 فیصد رہی اور 2022 میں چین کی مجموعی جی ڈی پی نے 120 ٹریلین یوآن سے تجاوز کیا ۔ اس سلسلے میں 86.8 فیصد جواب دہندگان نے چین کے موثر انسدادی اقدامات اور معاشی و سماجی ترقی میں چین کی کامیابیوں کی مکمل توثیق کی۔

چین کے وبا کے خلاف اختیار کردہ اقدامات پر متعدد مغربی میڈیا کی تنقید کے حوالے سے 77.7 فیصد جواب دہندگان نے خیال ظاہر کیا کہ ایسے رویے سیاسی طور پر متعصب ہیں اور مغربی ممالک میں ایسا خیال رکھنے والوں کی تعداد 70 فیصد ہے جبکہ 96.6 فیصد افراد نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ تعصبات کو بالائے طاق رکھ کر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اموات کی شرحچائنا میڈیا گروپچینشدید بیماری
Previous Post

چین ارجنٹائن کا اہم تجارتی شراکت دار ہے، ارجنٹینی وزیر خارجہ

Next Post

چین ، صوبہ سی چھوان میں زلزلہ ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

News Editor

News Editor

Next Post
زلزلہ

چین ، صوبہ سی چھوان میں زلزلہ ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading