• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
پاکستانی مصنوعات

چین مزید معیاری پاکستانی مصنوعات کے کے ایچ کے ذریعے درآمد کرنے کا خواہاں

News Editor by News Editor
جون 5, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی حکومتیں قراقرم ہائی وے ( کے کے ایچ ) کے ذریعے چینی مارکیٹ میں مزید پاکستانی سمندری غذا اور زرعی مصنوعات لانے کے لیے مشترکہ کوششیں کر رہی ہیں۔

گوادر پرو کے مطابق انہوں نے کہا ہم اس زمینی راستے سے مزید پاکستانی سمندری غذا اور زرعی مصنوعات کو چینی منڈی تک لانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں، انہوں نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں پاکستان کے پہلے زمینی کنٹینرائزڈ سمندری غذا کے کارگو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا جو قراقرم ہائی وے کے راستے کامیابی سے سنکیانگ پہنچا۔

سفیر حق نے مزید کہا کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی صارف منڈی کے طور پر، چین مزید معیاری پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔ گوادر پرو کے مطابق سفیر معین الحق نے اس بات پر زور دیا کہ خنجراب بارڈر کے ذریعے پاکستان کی معیاری مصنوعات کی تجارت اور برآمدات کو آسان بنانا پاکستان اور چین کا مشترکہ مقصد ہے۔ گزشتہ ہفتے، پاکستان سے کولڈ چین کنٹینرز لے کر ایک ٹرک سرحد پار زمینی راستے سے شمال مشرقی چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے میں کاشغر پہنچا۔

گوادر پرو کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان سے سمندری خوراک کے کنٹینرز کو چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے ساتھ ساتھ کراچی سے کاشغر تک سڑک کے ذریعے پہنچایا گیا ہے، جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ( بی آر آئی ) کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستانی ٹرانسپورٹ کمپنی کے نمائندے کے مطابق یہ ایک چینی فرم کے ساتھ شراکت میں دو طرفہ سرحد پار روڈ ٹرانسپورٹ کے کاروبار کی پہلی کوشش تھی۔

گوادر پرو کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ روٹ کی کولڈ چین ٹرانسپورٹ کی لاگت اور قیمت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ہمارے چینی شراکت دار بھی پاکستان سے مزید اشیاءدرآمد کرنے کے مزید مواقع تلاش کر رہے ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق کنٹینر ٹرک پاکستان اور چین کو ملانے والا لے واحد زمینی راستہ قراقرم ہائی وے کے ذریعے چین میں داخل ہوا۔ اس نے خنجراب پورٹ پر کسٹم چیک کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانی مصنوعاتچیندرآمدکے کے ایچ
Previous Post

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے تیل کی سپلائی بند کردی

Next Post

وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading