• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین مخالف

چین مخالف گروپ کی جانب سے سنکیانگ کے حوالے سے مضحکہ خیز جھوٹی افواہ

News Editor by News Editor
جنوری 18, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جنوری کے اوائل میں، خود کو سنکیانگ ویکٹم ڈیٹا بیس کہلانے والے ایک چین مخالف گروپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ اس نے اپنی نام نہاد "احتسابی فہرست” میں 2،000 ارومچی پولیس اہلکاروں کو شامل کیا ہے۔

فہرست کے ساتھ کچھ تصاویر بھی لگائی گئی ہیں،تاہم لوگوں نے دریافت کیا کہ اس میں ہانگ کانگ کے فلم اسٹارز چو یون فیٹ اور اینڈی لاؤ کی تصاویر بھی شامل ہیں، جس پر اس نام نہاد فہرست کا وسیع پیمانے پر مذاق اڑایا گیا۔

سی جی ٹی این کے نامہ نگار نے ان گھٹیا طریقوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےاپنی ایک پوسٹ میں مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ : "اگر چو یون فیٹ اور اینڈی لاؤ کو ارومچی پولیس کے طور پر پیش کیا گیا ہے، تو جیکی چین کیا سوچیں گے؟”

بین الاقوامی مین اسٹریم میڈیا نے بھی اس رپورٹ پر توجہ دی اور یہ خیال ظاہر کیا کہ مشہور فلم اسٹارز کی تصاویر کے غلط استعمال نے سنکیانگ ویکٹم ڈیٹا بیس کے اعداد و شمار کی صداقت کے بارے میں مزید شکوک و شبہات کو جنم دے دیا ہے۔

سنکیانگ ویکٹم ڈیٹا بیس چین مخالف تنظیموں میں سے ایک ہے، جسے امریکہ کی نیشنل انڈومنٹ فار ڈیموکریسی کی مالی اعانت حاصل ہے۔ تنظیم کی جانب سے پہلے جاری کیے گئے "سنکیانگ کے 380 حراستی مراکز کے نقشے” میں کم از کم 343 میں سرکاری دفاتر، اسکولز اور ہسپتالوں کے پتے درج کئے گئے تھے۔ تنظیم کی طرف سے بار بار جاری کی جانے والی "متاثرین کی گواہی” بھی جھوٹ اور خامیوں سے بھری ہوئی ہے۔ ثابت ہوتا ہے کہ تنظیم حقائق اور سچائی کی بالکل پرواہ نہیں کرتی ، اور نہ ہی اسے سنکیانگ کی حقیقی صورتحال کی پرواہ ہے ، بلکہ یہ صرف ایک مشین ہے جو چین کو بدنام کرکے پیسے کمانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جھوٹی افواہچین مخالفسنکیانگویکٹم ڈیٹا بیس
Previous Post

چین اور باقی دنیا کے درمیان تجارت اب بھی بہت مضبوط ہے، جیریمی جرگنز

Next Post

چینی سیاحوں کے خلاف چند ممالک کا امتیازی سلوک ، عالمی سیاحت اور افرادی تبادلے کے لیے نقصان دہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی سیاحوں

چینی سیاحوں کے خلاف چند ممالک کا امتیازی سلوک ، عالمی سیاحت اور افرادی تبادلے کے لیے نقصان دہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading