• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین

چین قومی سطح کے بڑے سائنس اور ٹیکنالوجی منصوبوں پر عمل درآمد کرے گا، اجلاس میں فیصلہ

News Editor by News Editor
دسمبر 17, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں سالانہ مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں چینی رہنماؤں نے 2023 میں اقتصادیات کے لیے ترجیحات کا تعین کیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس میں ایک اہم تقریر کرتے ہوئے 2022 میں ملکی معیشت کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ کیا اور اگلے سال ملک کی معاشیات کو ترتیب دیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ آئندہ سال ملک کی معاشی کارکردگی میں مجموعی طور پر بحالی اور بہتری متوقع ہے جس میں بہتر کام کے لیے پختہ اعتماد کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ معاشی استحکام کو اولین ترجیح بنایا جائے اور آئندہ سال کے لیے معاشی استحکام کی بنیاد پر ترقی کی کوشش کی جائے۔

اجلاس میں طے کیا گیا کہ فعال مالیاتی پالیسی اور مانیٹری پالیسی اگلے سال بھی نافذ ہوتی رہے گی۔ یہ بھی طے کیا گیا کہ میکرو کنٹرول کو تیز کرنے اور اعلی معیار کی ترقی کے لئے ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مختلف پالیسیوں کو مربوط کرنے کی کوششیں کی جائیں گی.

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ روایتی صنعتوں کی اصلاحات و اپ گریڈیشن اور ابھرتی ہوئی صنعتوں کی ترقی کے لیے صنعتی پالیسیوں کو بہتر بنایا جانا چاہئیے۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کی پالیسیوں کے لحاظ سے ، چین قومی سطح کے بڑے سائنس اور ٹیکنالوجی منصوبوں پر عمل درآمد کرے گا، کلیدی بنیادی ٹیکنالوجیز سے نمٹنے میں حکومت کے تنظیمی کردار کو بھرپور طریقے سے ادا کیا جائے گا۔
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ سماجی پالیسیوں کو لوگوں کے ذریعہ معاش کو یقینی بنانا چاہئے۔ روزگار کو ترجیح دینے کی پالیسی کو نافذ کیا جائے، نوجوانوں، خاص طور پر کالج گریجویٹس کو روزگار کے فروغ کو زیادہ نمایاں پوزیشن میں رکھنا چاہئے۔
اجلاس میں کہا گیا ہے کہ چین افزائش نسل کی حمایت کی پالیسیوں کو بہتر بنائے گا ، مناسب وقت پر قانونی ریٹائرمنٹ کی عمر کو آہستہ آہستہ ملتوی کرنے کی کوشش کرے گا۔

اجلاس میں معاشی اور سماجی ترقی کے ساتھ وبا کی روک تھام اور کنٹرول کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا ، بزرگوں اور بنیادی بیماریوں میں مبتلا افراد پر توجہ مرکوز کرنے کی کوششوں پر زور دیا گیا۔

اجلاس میں موجودہ اہداف کو اچھی طرح سے سنبھالنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا اور ساتھ ہی مستقبل کی ترقی کو بھی مدنظر رکھا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹیکنالوجیچینسائنسقومی سطح
Previous Post

چین،قومی کوئلے کی پیداوار میں ماہ بہ ماہ 9.7 فیصد کا اضافہ

Next Post

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی

News Editor

News Editor

Next Post
قیمتوں میں کمی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading