• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بھارتی وزیر دفاع

چین سے سرحدی جھڑپ میں دونوں اطراف کے فوجی زخمی ہوئے، بھارتی وزیر دفاع

News Editor by News Editor
دسمبر 13, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چین اور بھارت کے درمیان تازہ جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی جھڑپ میں دونوں اطراف کے فوجی زخمی ہوئے تاہم واقعے میں ہمارا کوئی فوجی شدید زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کو آگاہ کیا کہ بھارتی فوج نے 9 دسمبر کو سرحدی جھڑپ کے دوران چینی افواج کو بھارتی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔راج ناتھ سنگھ نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان تازہ ترین جھڑپ بھارت کی شمال مشرقی ہمالیائی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ہوئی جس کی سرحد چین کے جنوب سے ملتی ہے، جھڑپ کے دوران کسی بھارتی فوجی کے شدید زخمی ہونے یا ہلاکت کا واقعہ رونما نہیں ہوا۔

راج ناتھ سنگھ نے پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پی ایل اے کے دستوں نے توانگ سیکٹر کے علاقے یانگسی میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر تجاوز کرکے یکطرفہ طور پر اس کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ ہماری فوج نے چین کی اس کوشش کا مضبوطی سے سامنا کیا، دونوں افواج کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، بھارتی فوج نے بہادری سے پی ایل اے کو ہماری زمین پر قبضہ کرنے سے روکا اور انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا، جھڑپ کے دوران دونوں جانب کے چند فوجی اہلکاروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔

دریں اثنا چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر صورتِ حال عمومی طور پر مستحکم ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتی وزیر دفاعچینزخمیسرحدی جھڑپفوجی
Previous Post

یمن کی خانہ جنگی میں 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک و معذور ہوچکے ہیں، یونیسیف

Next Post

سوشل میڈیا کی جعلی شہرت کی ضرورت نہیں‘ اپنے کام سے عزت اور مقام حاصل کیا ‘عائشہ عمر

News Editor

News Editor

Next Post
عائشہ عمر

سوشل میڈیا کی جعلی شہرت کی ضرورت نہیں‘ اپنے کام سے عزت اور مقام حاصل کیا ‘عائشہ عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading