• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین روس

چین روس تعلقات کی عوامی بنیاد انتہائی مضبوط ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
مارچ 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ما سکو (نیوز ڈیسک) چینی میڈ یا نے رپورٹ کیا ہے کہ چین کے صدرصدر شی کی کریملن محل میں سرگرمیاں آخری لمحات تک جاری رہیں۔ دونوں ممالک کے صدور نے پہلے مختصر اور پھر مفصل بات چیت کی، جس کے بعد انہوں نے دو اہم مشترکہ بیانات پر دستخط کئے۔ شام کو روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔

صدر پیوٹن سے بات چیت میں صدر شی جن پھنگ نے ایک بات کا ذکر کیا کہ ان کی آمد کے موقع پر بہت سے روسی شہری ان کے استقبال کے لئے راستوں پر موجود تھے، جس سے صدر شی کو یہ احساس دلایا گیا کہ چین روس تعلقات کی عوامی بنیاد انتہائی مضبوط ہے۔ چین روس دوستی کی عکاسی ان ممالک کے صدور کی بڑی تعداد میں دو طرفہ دوروں سے بھی ہوتی ہے۔ اس دورے کے دوران دونوں صدور نے اس بات پر زورد یا کہ دونوں ممالک کے درمیان انسانی و ثقافتی تبادلوں کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے لئے لوگوں کی آمدو رفت کا سازگار ماحول فراہم کیا جانا چاہئے۔

دونوں صدور کی جانب سے دستخط شدہ چین اور روس کے درمیان نئے عہد میں جامع اسٹرٹیجک تعاون کی شراکت داری کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کو ایک خوشحال اور مستحکم چین کی ضرورت ہے اور چین کو ایک طاقتور اور کامیاب روس کی ضرورت ہے۔جبکہ چینی صدر اور روسی صدر کے درمیان 2030 سے پہلے چین روس اقتصادی تعاون کے اہم شعبوں کی ترقی کی منصوبہ بندی کے مشترکہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ فریقین آٹھ اہم شعبوں میں دو طرفہ اقتصادی تعاون پر زور دیں گے اور یہ کوشش کی جائے گی کہ 2030 سے پہلے دونوں ممالک کے تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ ہو جائےگا۔دورے کے دوران فریقین نے زراعت، جنگلات، بنیادی سائنسی تحقیق، مارکیٹ کی نگرانی اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر بھی دستخط کیے۔ توقع ہے کہ چین اور روس کے درمیان ٹھوس تعاون سے دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں گے۔

21 مارچ کو ، دونوں صدور کی جانب سے دستخط شدہ ایک بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ امن مذاکرات کے ذریعے یوکرین بحران کو حل کیا جائے۔ بیان میں نشاندہی کی گئی کہ یوکرین کے معاملے پر چین اور روس سمجھتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کیا جانا چاہیے۔ فریقین نے اس بات پر زور دیا کہ ذمہ دارانہ بات چیت اس مسئلے کے مستقل حل کے لئے بہترین طریقہ ہے۔

اس حوالے سے بین الاقوامی برادری کو متعلقہ تعمیری کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے۔
صدر شی جن پھنگ کے دورہ روس کے دوسرے روز ہونے والی بات چیت کے دوران صدر پیوٹن نے بیجنگ میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تاریخی نتائج کے کامیاب فروغ پر چین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بڑے ملک کے طور پر چین کی اہم حیثیت اور مثبت اثرات کو مکمل طور پر ظاہر کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقاتچین روسمضبوط
Previous Post

روس کی جا نب سے  یو کر ین بحران  کے حل کے لئے  چینی تجا ویز کا خیر مقدم

Next Post

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم بم فراہمی کرنے کا ارادہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

News Editor

News Editor

Next Post
اقوامِ متحدہ

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم بم فراہمی کرنے کا ارادہ، اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading