• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ابی احمد علی

چین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن چکا ہے، صدر الجزائر

News Editor by News Editor
جولائی 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) الجزائر کے صدر عبد الماجد تیبن نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا۔انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات سمیت دیگر معاملات پر سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔

ہفتہ کے روز ان کا کہنا تھا کہ چین ایک غریب معیشت سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن چکا ہے اور اب وہ ایک نئے سفر پر آگے بڑھ رہا ہے اور بین الاقوامی میدان میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس سال چین اور الجزائر کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 65 ویں سالگرہ ہے۔ چین الجزائر کو تسلیم کرنے والا پہلا غیر عرب ملک تھا۔ چین کی پہلی غیر ملکی میڈیکل ٹیم الجزائر بھیجی گئی۔ الجزائر پہلا عرب ملک ہے جس نے چین کے ساتھ جامع اسٹریٹجک شراکت قائم کی ہے۔

صدر عبدالماجد نے کہا کہ دنیا کی ترقی چین سے الگ نہیں ہے۔ 1.4 بلین کی آبادی والے ایک بڑے ملک کی حیثیت سے ، چین کے کندھوں پر زیادہ ذمہ داریاں اور مشنز ہیں ، اور بہت سے ممالک توقع کرتے ہیں کہ چین عالمی ترقی میں زیادہ کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین ایک عالمی طاقت ہے ۔مزید یہ کہ چین دوسرے ممالک کا احترام کرتا ہے اور سیاسی جبر کبھی نہیں کرتا۔ چین نے کبھی بھی اپنی سیاسی خواہش دوسروں پر مسلط نہیں کی اور نہ ہی اپنے بین الاقوامی تعلقات کے ساتھ سیاسی شرائط کو منسلک کیا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان نہ صرف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں بلکہ باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں ہمہ جہت تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔ چین 2013 سے الجزائر کی درآمدات کا سب سے بڑا ذریعہ رہا ہے۔ 2019 سے چین الجزائر کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے۔ 2022 میں دونو ں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم تقریبا 4 ارب ڈالر تھا۔

الجزائر کے صدر نے کہا کہ ہم صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ تین انیشی ایٹیوز سے مکمل طور پر متفق ہیں اور ہم نے کچھ متعلقہ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ برکس تعاون کے میکانزم میں شمولیت سے الجزائر کے لئے بہتر اقتصادی امکانات پیدا ہوں گے ، لہذا ہم نے باضابطہ طور پر برکس تعاون میکانزم اور برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامیچینعبد الماجد تیبنغریبمعیشت
Previous Post

چین، دوسرے گلوبل میڈیا انوویشن فورم کے تحت متعدد ذیلی فورمز کا انعقاد

Next Post

چین کی معاشی و معاشرتی ترقی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعظم ایتھو پیا

News Editor

News Editor

Next Post
گنگ شوانگ

چین کی معاشی و معاشرتی ترقی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعظم ایتھو پیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading