• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین دنیا کا سب سے بڑا ترقی کا انجن ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
نومبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)دنیا میں سب سے بڑا ترقی کا انجن چین اس سال عالمی اقتصادی ترقی میں ایک تہائی حصہ ڈالے گا . چند روز قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 2023 میں چین کی جی ڈی پی نمو کی پیش گوئی بڑھا کر 5.4 فیصد تک کردی ۔ گولڈمین ساکس، یو بی ایس اور دیگر غیر ملکی مالیاتی اداروں نے بھی حال ہی میں 2024 کے لئے چین کے اقتصادی نقطہ نظر پر اپنی اپنی رپورٹ جاری کی ہے، جن میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ چین کی معیشت کی بحالی جاری رہنے کی توقع ہے. چین کی معیشت لچکدار ہے، اس میں مکمل صلاحیت ہے اور اس کی طویل مدتی مثبت ترقی کا رجحان تبدیل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا۔

” چین کے پاس ایک منفرد فائدہ بھی ہے یعنی مضبوط مقامی مارکیٹ، جسے دنیا پوری طرح تسلیم کرتی ہے۔ چین کی آبادی 1.4 ارب سے زائد ہے جو موجودہ ترقی یافتہ ممالک کی مجموعی آبادی سے زیادہ ہے۔ یہ پیش گوئی کی گئی ہے کہ آنے والے 15 سالوں میں ، چین کی مڈل کلاس 400 ملین سے بڑھ کر 800 ملین ہوجائے گی۔ چینی مارکیٹ میں ترقی یافتہ مارکیٹوں کا استحکام ،اعلی معیار اور ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی تیز رفتار ترقی کی صلاحیت موجودہ ہے ۔ اس سال چین کی اصلاحات اور کھلے پن کی 45 ویں سالگرہ ہے۔ چین کے ٹاپ 10 تجارتی شراکت داروں میں سے آٹھ اپیک کے ارکان ہیں اور چین 13 اپیک معیشتوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بھی ہے۔

حالیہ اپیک اجلاس کے دوران چین نے کھلے پن کو فروغ دینے کے لئے متعدد نئے اقدامات کا اعلان کیا ، جس سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ "مارکیٹ اور قانون پر مبنی اور بہتر سے بہتر بین الاقوامی کاروباری ماحول پیدا کرنے کے لئے چین کے عزم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے اعلی معیار کی خدمات فراہم کرنے کی پالیسی بغیر کسی امتیاز کے جاری رہے گی” جو اس بات کا مضبوط اشارہ ہے کہ چین بیرونی دنیا کے لئے اپنے اعلی ٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دیتا رہے گا، جس کے بارے میں عالمی کاروباری برادری مطمئن ہے۔

کاروباری افراد مارکیٹ کا سب سے بہتر احساس رکھتے ہیں۔ ایم چیم چائنا کی جانب سے رواں سال کیے گئے ایک سروے کے مطابق چین میں 66 فیصد امریکی کمپنیاں اگلے دو سالوں میں چین میں اپنی سرمایہ کاری برقرار رکھیں گی یا اس میں اضافہ کریں گی۔ رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین میں 41 ہزار 947 غیر ملکی سرمایہ کاری والے نئے کاروباری ادارے قائم ہوئے جو سال بہ سال 32.1 فیصد اضافہ ہے۔ یہ چین میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی طرف سے اعتماد کا ووٹ ہے اور یہ تصدیق کرتا ہے کہ مستقبل میں، جو بھی چینی مارکیٹ کو چھوڑ دے گا وہ مواقع سے ہاتھ دھو بیٹھےگا . جیسا کہ سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ کا ماننا ہے کہ ایک مضبوط چین خطے اور دنیا پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

"بیلٹ اینڈ روڈ" چین-لاؤس میڈیا سمپوزیم کا وینٹیان میں انعقاد

Next Post

ایشیا پیسیفک کی اگلی "تین سنہری دہائیوں" کے لیے مل کر کام کریں، چینی میڈیا

News Editor

News Editor

Next Post
ایشیا پیسیفک

ایشیا پیسیفک کی اگلی "تین سنہری دہائیوں" کے لیے مل کر کام کریں، چینی میڈیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading