• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی مندوب

چین ترقیاتی ایجنڈے کو ترجیح دینے میں اقوام متحدہ کی حمایت کرتا ہے،چینی مندوب

News Editor by News Editor
نومبر 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کی حیثیت سے، چین نے سلامتی کونسل میں مشترکہ ترقی اور پائیدار امن کے فروغ پر کھلی بحث کی میزبانی کی۔

چینی مندوب نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین کی جانب سے اس کھلی بحث کے انعقاد کا مقصد سلامتی کے مسائل پر گہرے اور وسیع تر نظریے کو فروغ دینا، ترقیاتی خامیوں کو دور کرنا، ترقی کے ذریعے امن کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہونا اور پائیدار امن کے قیام کے لیے جامع اور موثر طریقے تلاش کرنا ہے۔ منگل کے روز
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے اپنی تقریر میں کہا کہ بنیادی، جامع اور پائیدار ترقی کا حصول ملک کے طویل مدتی امن و استحکام کو یقینی بنانے کی بنیاد ہے۔ سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر زیادہ تر مسائل ترقی پذیر خطوں میں پائے جاتے ہیں، جہاں غربت اور ناہموار ترقی مشترکہ خصوصیات ہیں۔ باہمی احترام اور مشترکہ ترقی کا حصول بین الاقوامی امن کو برقرار رکھنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔

چین مشترکہ ترقی ،مشترکہ سلامتی کے حصول اور ترقی پسند بین الاقوامی معاشرے کی تعمیر کے فروغ پر زور دیتا ہے۔چین ترقیاتی ایجنڈے کو ترجیح دینے میں اقوام متحدہ کی حمایت کرتا ہے، بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچے میں اصلاحات کو تیز کرنے کے سیکرٹری جنرل گوئتریس کے مطالبے کا جواب دیتا ہے، اور عالمی حکمرانی میں ترقی پذیر ممالک کی آواز کو بڑھانے کی حمایت کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی مندوب
Previous Post

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

Next Post

"بیلٹ اینڈ روڈ" چین-لاؤس میڈیا سمپوزیم کا وینٹیان میں انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
بیلٹ اینڈ روڈ

"بیلٹ اینڈ روڈ" چین-لاؤس میڈیا سمپوزیم کا وینٹیان میں انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading