• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
نریندر مودی

چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں، چینی وزیر۔ خا رجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 20, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فارن افیئرز آفس کے ڈائریکٹر وانگ ای سے نئی دہلی میں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق مودی نے کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں کازان میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات دوطرفہ تعلقات کی بہتری اور ترقی میں ایک اہم موڑ تھا۔ رواں  سال بھارت اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے۔

دونوں فریقوں کو  دو  طرفہ تعلقات کو طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھنا چاہئے، اور "ایشیائی صدی” کی آمد  بھارت  اور چین کے تعاون  کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اور چین مخالفین کے بجائے شراکت دار ہیں اور دونوں فریقوں کو مناسب طریقے سے سرحدی معاملات کو کنٹرول کرنا اور ان سے نمٹنا چاہئے اور اختلافات کو تنازعات میں تبدیل نہیں ہونے دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت اور صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت کے طور پر چین کے کام کی مکمل حمایت کرے گا اور سربراہ اجلاس کی کامیابی کو یقینی بنائے گا۔

وانگ ای نے کہا کہ چین بھارت  تعلقات بہتری و ترقی کے ایک نئے عمل میں داخل ہوئے ہیں جوکہ  آسان نہیں ہے۔چاہے صورتحال کتنی ہی پیچیدہ کیوں نہ ہو، فریقین کو مخالفین کے بجائے شراکت داروں کے طور پر ایک دوسرے کی صحیح پوزیشن پر عمل کرنا چاہئے، اختلافات کے دانشمندانہ انتظام پر عمل کرنا چاہئے، اور سرحدی تنازعات کو دوطرفہ تعلقات کی مجموعی صورتحال پر اثر انداز نہیں ہونے دینا چاہئے.

ہم دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنائیں گےتاکہ چین بھارت تعلقات مستحکم انداز میں آگے بڑھ سکیں اور دونوں ممالک کے عوام کو بہتر فوائد پہنچائے جائیں۔ دورے کے دوران وانگ ای نےبھارتی قومی سلامتی کے مشیر  اجیت ڈوول کے ساتھ چین بھارت سرحدی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس منعقد کیا  اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے ساتھ  بات چیت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتی وزیر اعظمسی پی سی سینٹرل کمیٹینریندر مودی
Previous Post

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان  10 نکات پر اتفاق رائے

Next Post

چین بھارت سرحد ی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں 10 نکات پر اتفاق رائے ہوگیا 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اجلاس

چین بھارت سرحد ی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں 10 نکات پر اتفاق رائے ہوگیا 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading