• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چین اپنی سفارت کاری میں فلپائن کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دیتا ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
جنوری 5, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے دورے پر آئے ہوئے فلپائن کے صدر فرڈینینڈ رومالڈیز مارکوس کے ساتھ بات چیت کی۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ صدر مارکوس نئے سال میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیرملکی رہنما ہیں اور چین پہلا ملک ہے، جس کا دورہ صدرمارکوس آسیان ممالک کے علاوہ کر رہے ہیں۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین اور فلپائن کے قریبی تعلقات ہیں۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اپنی سفارت کاری میں ہمیشہ فلپائن کے ساتھ اپنے تعلقات کو ترجیح دیتا ہے اور اسٹرٹیجک بلندی اور جامع صورتحال کے لحاظ سے چین فلپائن تعلقات کو دیکھتا ہے۔چین فلپائن کا باہمی مدد کرنے والا اچھا پڑوسی، قریبی رشتہ دار اور تعاون کرنے والا اچھا ساتھی بنے کے لئے تیار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فریقین نے طے کیا ہے کہ زراعت، بنیادی ڈھانچے، توانائی اور عوامی و ثقافتی تبادلے سمیت چار شعبوں میں باہمی تعاون پر زور دیا جائے گا جو کہ چین فلپائن ہمہ گیر اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کے ستون ہیں۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین فلپائن کے ساتھ دوستانہ بات چیت کے ذریعے سمندر ی مسئلے کو حل کرنے، تیل اور قدرتی گیس سے متعلق معاملات پر مذاکرات بحال کرنے اور غیرمتنازعہ علاقوں میں تیل اور گیس کے شعبے میں ترقی و تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ چین فلپائن سمیت آسیان کے دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون اور ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے علاقائی تعاون میں آسیان کی مرکزی حیثیت کا تحفظ کرنے کےلئے تیار ہے۔

فلپائن کے صدر مارکوس نے کہا کہ انہیں چین کا دورہ کرنے پر بڑی خوشی ہوئی ہے اور اس دورے سے دنیا کو پیغام ملا ہے کہ فلپائن اور چین کے تعلقات اچھے ہیں اور بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ صدر شی جن پھنگ کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہوئے فلپائن اور چین کے درمیان روایتی تعاون کے تعلقات کے نئے باب کا آغاز کرنا چاہتےہیں۔چین فلپائن کے لئے تعاون کا سب سے مضبوط ساتھی ہے اور کوئی بھی صورت حال فلپائن چین دوستی کی ترقی کو نہیں روک سکتی۔انہوں نے کہا کہ فلپائن ایک چین کی پالیسی پر عمل پیرا رہےگا اور چین کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ چین نے انسداد وبا کے شعبے میں فلپائن کی قیمتی مدد کی ہے۔

بات چیت کے بعد دونوں صدور کی موجودگی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو، زراعت، ماہی گیری، بنیادی ڈھانچے، مالیات، کسٹمز، ای کامرس اور سیاحت سمیت شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔ دورے کے دوران چین اور فلپائن کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائےگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقاتچینچینی صدرسفارت کاریفلپائن
Previous Post

دیہات کے کلینک میں ضروری ادویات کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا رہا ہے

Next Post

میرانام صفدر سجاد ہے،میں بے قصور ہوں، مجھے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا

News Editor

News Editor

Next Post

میرانام صفدر سجاد ہے،میں بے قصور ہوں، مجھے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading