• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزارت خارجہ

چین اور یورپی یونین کے درمیان اہم اتفاق رائے حاصل ہوا ہے، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
اپریل 10, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن کا دورہ چین گزشتہ سال دسمبر میں یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل کے دورہ چین کے بعد چین اور یورپی یونین کے درمیان ایک اور اہم اسٹریٹجک تبادلہ ہے، جس سے یہ مثبت پیغام ملا ہے کہ چین اور یورپی یونین تبادلوں اور رابطوں کو مضبوط بناتے ہوئے دوطرفہ اور کثیر الجہتی مکالمے اور تعاون کو فروغ دیں گے اور اختلافات پر تعمیری طور پر قابو پائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان گہرے تبادلے ہوئے اور اہم اتفاق رائے حاصل ہوئے ہیں۔ فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ چین-یورپی یونین تعلقات کی مستحکم ترقی کو فروغ دیا جائےگا، باہمی مفادات پر مبنی تعاون کو مضبوط بنایا جائےگا، "ایک دوسرے سے علیحدگی” کی مخالفت کرتے ہوئے عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر سامنا کیا جائےگا.

وانگ ون بین نے کہا کہ فریقین نے یوکرین بحران کے حوالے سے تفصیل کے ساتھ تبادلہ خیال بھِی کیا اور اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے درمیان روابط اور تعاون برقرار رکھنا بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ فریقین نے اتفاق کیا کہ بحران کو پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے اور بحران کے اثرات کو کم کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔

یورپی یونین اور خود صدر وان ڈیر لیئن نے چین کی جانب سے گرمجوش اور دوستانہ استقبال اور متعلقہ بندوبست کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتفاق رائےچینی وزارت خارجہیورپی یونین
Previous Post

جنرل ہسپتال:90دنوں میں پانچ لاکھ 67ہزار سے زائد مریضوں کا علاج: پروفیسر الفرید ظفر

Next Post

اقوام متحدہ، چینی زبان کے دن کی نقاب کشائی کا یونیسکو ہیڈ کوارٹر میں انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
یونیسکو ہیڈ کوارٹر

اقوام متحدہ، چینی زبان کے دن کی نقاب کشائی کا یونیسکو ہیڈ کوارٹر میں انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم

اپریل 25, 2026
روبوٹ

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

اپریل 25, 2026
اسلام آباد

سپر لیگ 11 کے فائنل میں گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی، فائنل تین مئی کو لاہور میں شیڈول

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7528

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی تیسری ٹیم

اپریل 25, 2026
روبوٹ

روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی

اپریل 25, 2026
اسلام آباد

سپر لیگ 11 کے فائنل میں گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی، فائنل تین مئی کو لاہور میں شیڈول

اپریل 25, 2026
اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading