• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یورپی یونین

چین اور یورپی یونین عالمی امن کو برقرار رکھنے والی دو بڑی قوتیں ہیں، لیو حہ

News Editor by News Editor
دسمبر 16, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ نے چین۔یورپی یونین کاروباری رہنماؤں اور سابق اعلیٰ حکام کے مکالمے کے پانچویں دور سے تحریری خطاب کیا۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بو لیو حہ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے متعدد مرتبہ اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ چین اور یورپی یونین عالمی امن کو برقرار رکھنے والی دو بڑی قوتیں ہیں، مشترکہ ترقی کو فروغ دینے والی دو بڑی منڈیاں ہیں اور انسانی ترقی کو فروغ دینے والی دو بڑی تہذیبیں ہیں۔ اس وقت بین الاقوامی سیاسی اور اقتصادی صورتحال گہری اور پیچیدہ تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور عدم استحکام، غیر یقینی اور عدم تحفظ کے عوامل میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

لیو حہ نے اس بات پر زور دیا کہ تجارت اور سرمایہ کاری تعاون چین اور یورپ یونین کے درمیان مفادات کی قریبی کڑی ہے۔ چین یورپی یونین کے ساتھ معیشت اور تجارت، گرین، ڈیجیٹل، مالیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں فعال طور پر تعاون کو وسعت دینے اور ڈبلیو ٹی او کے ساتھ مل کر کثیرالطرفہ تجارتی نظام کے تحفظ کا خواہاں ہے۔

لیو حہ نے اعتماد ظاہر کیا کہ چین کی معیشت اگلے سال مجموعی طور پر بہتری حاصل کرے گی۔ رئیل اسٹیٹ چینی قومی معیشت کی ایک اہم مضبوط صنعت ہے۔ چین نے حالیہ خطرات کے تناظر میں کچھ پالیسیاں متعارف کرائی ہیں اور صنعت کی بیلنس شیٹ کو بہتر بنانے اور مارکیٹ کی توقعات اور اعتماد کو بڑھانے کے لیے نئے اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔

آئندہ عرصے میں، چین کی شہر کاری نسبتاً تیزی سے ترقی کرے گی، اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کی مستحکم ترقی اور طلب کے حوالے سے معاونت کی کافی گنجائش موجود ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعالمی امنیورپی یونین
Previous Post

چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کی جانب سے" ٹاپ ٹین گلوبل انجینئرنگ اچیومنٹس2022"کا اجراء

Next Post

چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دیتا رہا ہے، شی جن پھنگ کا خطاب

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

چین ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دیتا رہا ہے، شی جن پھنگ کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading