• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شی جن پھنگ

چین اور کمبوڈیا کے درمیان درمیان دیرینہ دوستی ہے، شی جن پھنگ

News Editor by News Editor
فروری 24, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان سے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور ملکہ مدر مونریٹ نے ملاقات کی۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 65 سال قبل چین اور کمبوڈیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے، فریقین کے درمیان دیرینہ دوستی ہے، اور چین۔کمبوڈیا تعلقات بین الاقوامی تعلقات کے لئے ایک نمونہ بن چکے ہیں۔

چین کمبوڈیا کی صنعتی ترقیاتی راہداری اور فش اینڈ رائس راہداری کی تعمیر کی حمایت کرتا ہے اور دونوں ملکوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو تیز کرنا چاہتا ہے۔ چین کمبوڈیا کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لئے کمبوڈیا کے بادشاہ کی ٹاسک فورس کے کام کی حمایت جاری رکھے گا۔

شاہ سیہمونی اور ملکہ مونریٹ نے کہا کہ طویل عرصے سے چین نے کمبوڈیا کو بے لوث امداد فراہم کی ہے اور کمبوڈیا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔

ہم چین کی ترقی پر گہری توجہ دے رہے ہیں اور چین کی کامیابیوں پر خلوص دل سے خوش ہیں۔ کمبوڈیا "بیلٹ اینڈ روڈ” اور صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور کو سراہتا ہے، اور کمبوڈیا اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 65 ویں سالگرہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف شعبوں میں دو طرفہ دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو گہرا کرنا چاہتا ہے تاکہ کمبوڈیا اور چین کے مابین روایتی دوستی کو نسل در نسل منتقل کیا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چیندیرینہ دوستیشی جن پھنگکمبوڈیا
Previous Post

چین کی بنیادی تحقیقی فنڈنگ میں نمایاں اضافہ

Next Post

کھیتران کی گرفتاری، مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی، سعد رفیق

News Editor

News Editor

Next Post
سعد رفیق

کھیتران کی گرفتاری، مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی، سعد رفیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اویس احمد خان لغاری

پاور ڈویژن نے نیپرا کو 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کیلئے نظرِ ثانی کا کہہ دیا

اپریل 26, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7584

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

560
اویس احمد خان لغاری

پاور ڈویژن نے نیپرا کو 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کیلئے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کیلئے نظرِ ثانی کا کہہ دیا

اپریل 26, 2026
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading