• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کی دوستی کی قدر میں ایک بار پھر مزید اضافہ ہوا ہے،معاون خصو صی وزیر اعظم

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی) ایف ایم 98 دوستی چینل چائنہ میڈیا گروپ اور نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے باہمی اشتراک سے منعقدہ فورم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کی معاون خصوصی رومینہ خورشید عالم نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصیب معاشرے کے ساتھ چین-پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کے تصور نے چین اور پاکستان کی دوستی کی قدر میں ایک بار پھر مزید اضافہ کردیا ہے۔

جمعہ کے روز تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئےاس موقع پر سابق وزیر دفاع لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی نے کہا کہ چین پاکستان کا اچھا دوست، اچھا پڑوسی اور اچھا شراکت دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ مستقبل کے حامل ہم نصیب معاشرے کیلئے چین پاکستان کمیونٹی کی تعمیر چین-پاکستان تعاون اور ترقی کیلئے ایک ناگزیر انتخاب ہے، جس سے دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں گے اور علاقائی امن اور ترقی میں نئی تحریک ملے گی۔

فورم سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سکلز یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار نے کہا کہ مشترکہ مستقبل کے ساتھ چین-پاکستان کمیونٹی کی مشترکہ تعمیر کے تصور کے تحت دونوں ممالک کے درمیان تعلیم کے شعبے میں تعاون نے شاندار نتائج حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اہم وسائل میں سے ایک اس کی افرادی قوت ہے اور امید ہے کہ مستقبل میں چین-پاکستان تعلیمی تعاون کے تحت پاکستان کی افرادی قوت کو نہ صرف مقدار میں بلکہ معیار میں بھی مزید بہتر بنایا جائے گا۔

اس موقع پر ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مشیر برائے نصاب انجینئر محمد رضا چوہان نے تعلیم کے شعبے میں چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کو قابل ستائش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ چین نے پاکستان کو سمارٹ کلاس رومز کیلئے وسائل فراہم کئے ہیں، جس سے پاکستانی طلباء ملک میں رہتے ہوئے بین الاقوامی تعلیمی وسائل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ محمد رضا نے کہا کہ یہ سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں چین-پاکستان کمیونٹی کے مشترکہ مستقبل کے تصور کا بہترین نمونہ ہے۔

فورم سے خطاب کے دوران چین-پاکستان یوتھ ایکسچینج گروپ کے نمائندہ لی چھیانگ نے حالیہ برسوں کے دوران چینی اور پاکستانی نوجوانوں کے درمیان تعاون کے مخصوص واقعات کا ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک کے نوجوانوں نے سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات سے متاثرہ ضرورت مند افراد کو مدد فراہم کرنے کیلئے مل کر کام کیا اور چین-پاکستان دوستی کی ایک جیتی جاگتی کہانی تخلیق کی۔

لی چھیانگ نے کہا کہ چینی اور پاکستانی نوجوانوں کا تعاون بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کی حامل چین-پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کا ایک واضح نمونہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی اور پاکستانی نوجوانوں کو دونوں جانب عوام کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کیلئے پل کا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایف ایم 98چائنہ میڈیا گروپچین اور پاکستاندوستی چینل
Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا

Next Post

عمران خان کو پکڑنا پانچ منٹ کا کام ہے لیکن ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی ' مریم نواز

News Editor

News Editor

Next Post
مریم نواز

عمران خان کو پکڑنا پانچ منٹ کا کام ہے لیکن ریاست خون خرابہ نہیں چاہتی ' مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading