• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور وسطی ایشیائی

چین اور وسطی ایشیائی ممالک ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے ایک نئے دور میں داخل

News Editor by News Editor
مئی 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس 18 اور 19 مئی کو "قدیم شاہراہ ریشم” کے مشرقی نقطہ آغاز شی آن میں منعقد ہوا ۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس اجلاس میں چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے طریقہ کار کے باضابطہ قیام کی نشاندہی کی گئی۔ اجلاس میں چین کے رہنما شی جن پھنگ نے تجویز پیش کی کہ چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک باہمی تعاون، مشترکہ ترقی، جامع سلامتی اور نسل در نسل دوستی پر مبنی ہم نصیب معاشرے کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔

2013 میں چینی صدر شی جن پھنگ نے وسطی ایشیا کے اپنے دورے کے دوران مشترکہ طور پر سلک روڈ اکنامک بیلٹ کی تعمیر کے اقدام کی تجویز پیش کی ، اسٹریٹجک تصور نے چین اور وسطی ایشیا کو مستقبل کے لئے مشترکہ طور پر گہرے تعاون کو کھولنے اور شاہراہ ریشم کی جامع بحالی کو فروغ دینے کی اجازت دی۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران چین وسطی ایشیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ہے جو سفارتی تعلقات کے قیام کے آغاز سے 150 گنا زیادہ ہے۔
2022 ء میں چین اور وسطی ایشیا نے چین وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے اور ایک نئے تعاون کے میکانزم کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا جو کھلا اور شفاف، باہمی فائدہ مند، مساوی اور عملی اور مؤثر ہو۔

آج چین اور وسطی ایشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 31 سالہ تاریخ میں پہلی آف لائین سمٹ میں شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کیے گئے خیالات اور اقدامات کے ایک سلسلے میں چین وسطی ایشیا کے تعلقات کے ایک نئے دور کے لیے ایک بلیو پرنٹ وژن کا خاکہ پیش کیا گیا۔ شی جن پھنگ نے اس سلسلے میں متعدد مخصوص تجاویز بھی پیش کیں جن میں ادارہ جاتی تعمیر کو مضبوط بنانا، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو وسعت دینا، رابطے کو گہرا کرنا، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانا، گرین انوویشن کو فروغ دینا، ترقیاتی صلاحیتوں کو بہتر بنانا اور علاقائی امن کا تحفظ شامل ہے۔

تجاویز اور اقدامات کے اس سلسلے سے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ وسطی ایشیا میں "بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور” کا ٹھوس عمل ہے، اور یہ شی جن پھنگ کی طرف سے پیش کردہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو ، گلوبل سکیورٹی انیشیٹو اور گلوبل سوئیلائزیشن انیشیٹو کو نافذ کرنے کے لئے خطے کے لئے ایک عملی اقدام بھی ہے، اور یہ ایک نئی جدید تہذیب کی ترقی کی راہ کو فروغ دینے کی تجویز بھی ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور وسطی ایشیائی
Previous Post

علاقائی سالمیت کےمعاملات بارے چین اور وسطی ایشیا ایک دوسرے کی بھرپور حمایت کریں گے، چینی صدر

Next Post

چینی اور قازق میڈیا کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کیے گئے خبروں اور معلومات پر مبنی ٹی وی کالم کا باضابطہ آغاز

News Editor

News Editor

Next Post
چینی اور قازق میڈیا

چینی اور قازق میڈیا کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کیے گئے خبروں اور معلومات پر مبنی ٹی وی کالم کا باضابطہ آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading