• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
عرب ممالک

چینی صدر

چین اور عرب ممالک کا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)پہلی چین-عرب ممالک سربراہی کانفرنس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی ۔

 

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس میں "پہلی چین-عرب سمٹ کا ریاض اعلامیہ ” جاری کیا گیا جس میں اعلان کیا گیا کہ چین اور عرب ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ نئے عہد کا سامنا کرتے ہوئے چین عرب کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
اس موقع پر شی جن پھنگ نے ایک کلیدی تقریر کی جس کا عنوان تھا "چین عرب دوستی کے جذبے کو آگے بڑھائیں اور نئے عہد کا سامنا کرتے ہوئے چین عرب ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے ہاتھ ملائیں۔” شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور عرب ممالک دوستانہ تبادلوں کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں ۔فریقین قدیم شاہراہ ریشم کی بدولت ایک دوسرے کو جوڑے ہوئے ہیں۔ قومی آزادی کی جدوجہد میں دونوں کو مشکلات کا سامنا رہا ۔دونوں فریق معاشی عالمگیریت کے اس دور میں سود مند تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں اور بدلتی ہوئی بین الاقوامی صورتحال میں انصاف پر عمل پیرا ہیں ۔ چین اور عرب ممالک ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں، ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے متعلق معاملات پر مضبوطی سے حمایت کرتے ہیں اور ان کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کےتعلقات بہت مضبوط ہیں . مساوات اور باہمی مفادات چین اور عرب دوستی کے لازوال محرکات ہیں۔ چین اور عرب ممالک نے تعاون کی ایک مثال قائم کرتے ہوئے باہمی فائدے اور جیت جیت کے نتائج حاصل کیے ہیں۔
شی جن پھنگ نے زور دے کر کہا کہ اس وقت دنیا بدامنی اور تبدیلی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے اور مشرق وسطیٰ میں نئی اور گہری تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ تزویراتی شراکت داروں کی حیثیت سے چین اور عرب ممالک کو چین -عرب دوستی کے جذبے کو بروے کار لاتے ہوئے اسے آگے بڑھانا چاہیے، اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنانا چاہئے اور چین عرب ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کرنی چاہیئے تاکہ دونوں فریقوں کے عوام کو بہتر فائدہ پہنچایا جا سکے اور انسانی ترقی کے مقصد کو فروغ دیا جا سکے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعرب ممالککنگ عبدالعزیز
Previous Post

چینی صدر کی جانب سے پیش کردہ چین-عرب عملی تعاون کے "آٹھ مشترکہ اقدامات"

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading