• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
وزارت خارجہ

چین اور عرب ممالک نے تہذیبوں کے مابین سیکھنے کے عمل کی مثال قائم کی ہے ، وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
اپریل 4, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان ماؤ ننگ نے "آرٹ سلک روڈ” کو چین اور عرب ریاستوں کے تعاون فورم کے فریم ورک کے تحت ایک اہم ثقافتی تبادلے کے منصوبے کے طو رپر متعارف کروایا ،جس کے تحت مشہور عرب فنکار چین کا دورہ کرتے ہیں جس کے 2009 سے اب تک لگاتار 11 سیشنز منعقد ہو چکے ہیں ۔

منصوبے میں 22 عرب ممالک کے 100 سے زائد فنکاروں کو چین کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے جنہوں نے تقریبا 500 پینٹنگز، مجسمے اور سرامکس فن پارے تخلیق کئے ہیں۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ماؤ ننگ نے کہا کہ پہلے چین عرب سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے بعد چین کے "آرٹ سلک روڈ” دورے میں شریک 50 سے زائد معروف عرب فنکاروں نے مشترکہ طور پر صدر شی جن پھنگ کو ایک خط بھیجا۔ صدر شی جن پھنگ نے فنکاروں کے نمائندوں کو جواب دیتے ہوئے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ آرٹ کے مزید شاہکار تخلیق کریں جو چین عرب دوستی کی عکاسی کرتے ہیں اور چینی اور عرب عوام کے درمیان دوستی کو بڑھانے میں نیا کردار ادا کریں۔

ماؤ ننگ نے کہا کہ دو بڑی تہذیبوں یعنی چین اور عرب کے درمیان تبادلوں کی ایک طویل تاریخ ہے اور عالمی تہذیبوں کے مابین تبادلوں میں سب سے آگے ہے ۔ چین اور عرب ایک دوسرے کی قدر کرتے ہیں، ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں، تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی مشترکہ وکالت کرتے ہیں، عالمی تہذیبوں کے تنوع کی حفاظت کرتے ہیں، اور مختلف تہذیبوں کے مابین تبادلوں اور سیکھنے کے عمل کی مثال قائم کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینعرب ممالکوزارت خارجہ
Previous Post

چین، انسانیت کے ہم نصیب معاشرہ با رے پہلی رپورٹ کا اجرا

Next Post

چینی صدر کے نظریہ کے نفاذ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کے نظریہ کے نفاذ کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading