• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں،چینی صدر

News Editor by News Editor
مارچ 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت چین اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی نے کہا کہ گزشتہ سال کے اواخر میں انہوں نے سعودی عرب کا کامیاب سرکاری دورہ کیا اور فریقین نے ریاض میں پہلا چین عرب ممالک کا سربراہی اجلاس اور چین خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس کامیابی سے منعقد کیا جس نے چین سعودی عرب تعلقات کی ترقی کو بھرپور فروغ دیا، اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب کیے۔

حال ہی میں چین، سعودی عرب اور ایران کی مشترکہ کاوشوں سے بیجنگ میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیابی سے منعقد ہوئے اور اس کے نمایاں ثمرات برآمد ہوئے ہیں ، جس سے دونوں ممالک کو تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملی ہے اور علاقائی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی تناؤ کو کم کیا جا سکے گا، جسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے بڑے پیمانے پر سراہا گیا ہے۔

محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب ، ایران کے ساتھ تعلقات کی بہتری بنانے میں چین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے ، جو ایک ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے چین کے کردار کی مکمل طور پر عکاسی ہے۔ چین علاقائی اور بین الاقوامی معاملات میں اہم اور تعمیری کردار ادا کر رہا ہے جسے سعودی عرب انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ چین سعودی عرب کا اہم شراکت دار ہے۔

سعودی عرب چین کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے امکانات کھولنے کے لئے چین کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور سعودی عربچینی صدر
Previous Post

دنیا ایک صدی میں سامنے آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے،چینی صدر

Next Post

2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، چینی ر پورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
انسانیت

2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، چینی ر پورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading