• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین اور سعودی عرب

چین اور سعودی عرب تزویراتی شراکت دار اور مخلص دوست ہیں

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریا ض (نیوز ڈیسک)چین اور سعودی عرب کے درمیان روابط کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے چینی صدر منتخب ہونے کے بعد 2016 میں عرب ممالک میں پہلا دورہ سعودی عرب ہی کاکیا تھا۔

 

اسی دورے کے دوران دونوں ممالک نے جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ چھ سال بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کے بعد چینی صدر کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے ممالک میں پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا گیا۔ اس سے دونوں ممالک کی گہری دوستی کی عکاسی ہوتی ہے ۔دونوں ممالک نہ صرف تزویراتی شراکت دار ہیں بلکہ مخلص دوست بھی ہیں۔
اس وقت دنیا میں تبدیلیاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، عالمی معیشت کی بحالی قدرے کمزور ہے۔ بعض بڑے مغربی ممالک کے یکطریفہ پسندی پر عمل پیرا ہونے اور دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کرنے سے جغرافیائی سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے۔ چین اور سعودی عرب کی ترقیاتی حکمت عملی میں ہم آہنگی موجود ہے۔ نئی صورتحال کے تناظر میں فریقین کے باہمی سیاسی مفادات ، اقتصادی تعاون اور افرادی و ثقافتی تبادلے کو مضبوط بنانا نہ صرف دونوں ممالک کے مفادات سے مطابقت رکھتا ہے بلکہ دنیا کے امن و استحکام کے تحفظ کے لیے بھی مفید ہے۔
شی جن پھنگ کے دورے کے دوران چین اور سعودی عرب نے باہمی دلچسپی کے امور میں ایک دوسرے کی حمایت کا اظہار کیا۔ دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کے لیے معاشی و تجارتی تعاون کی بھی ضرورت ہے۔ وبائی صورتحال کے باوجود 2021 میں دو طرفہ تجارت کے حجم میں سال بہ سال تیس فیصد کا اضافہ ہوا، جس سے فریقین کے لچکدار معاشی و تجارتی تعلقات کا اظہار ہوتا ہے۔ اس دفعہ چینی صدر اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم کے مذاکرات کے دوران چینی صدر نے سعودی عرب کے ویژن 2030سمیت سلسلہ وار اہم ترقیاتی انیشیٹوز کی حمایت کا اظہار کیا اور ای کامرس، ڈیجیٹل معیشت، صاف توانائی، اعلیٰ ٹیکنالوجی، اور خلائی تحقیق سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کی توسیع پر زور دیا، اور چین اور سعودی عرب کے درمیان معاشی و تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے پر روشنی ڈالی۔
علاوہ ازیں چین اور سعودی عرب کے درمیان عوامی تبادلے بھی فروغ پا رہے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنایا جاسکتا ہے۔
یقین ہے کہ چین-سعودی عرب کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا فروغ دونوں ممالک کے عوام کو روشن مستقبل فراہم کرے گا اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور عالمی ترقی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے میں زیادہ خدمات سرانجام دےگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور سعودی عرب
Previous Post

اولمپک سمٹ میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی ستائش

Next Post

چین۔خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں چینی صدر کی شرکت

News Editor

News Editor

Next Post
چین۔خلیج تعاون کونسل

چین۔خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں چینی صدر کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading