• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین اور روس

چین اور روس کے تعلقات تبدیلیوں کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں، چینی صدر

News Editor by News Editor
دسمبر 21, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور صدر شی جن پھنگ نے داؤ یو تھائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں روسی یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے چیئرمین دمتری میدویدیف سے ملاقات کی جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ گزشتہ 10 سالوں میں چین اور روس کے تعلقات بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں اور ہمیشہ صحت مند ، مستحکم اور اعلی سطح پر ترقی کرتے رہے ہیں۔ نئے دور میں چین اور روس کے درمیان ہم آہنگی کی جامع تزویراتی شراکت داری ایک طویل مدتی اسٹراٹیجک انتخاب ہے جو دونوں فریقوں نے اپنے اپنے قومی حالات کی بنیاد پر کیا ہے۔ چین نئے دور میں چین روس تعلقات کو مسلسل آگے بڑھانے اور مشترکہ طور پر زیادہ منصفانہ اور معقول سمت میں عالمی حکمرانی کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ یوکرین کے بحران کے معاملے پر چین نے ہمیشہ معاملے کی حقیقت کے مطابق اپنے موقف اور پالیسی کا فیصلہ کیا ہے، ایک معروضی اور منصفانہ موقف پر عمل کیا ہے، فعال طور پر امن پر قائل کیا ہے اور بات چیت کو فروغ دیا ہے۔ امید ہے کہ متعلقہ فریقین منطقی تحمل کا مظاہرہ کریں گے، جامع بات چیت کریں گے اور سیاسی ذرائع سے سلامتی کے شعبے میں مشترکہ خدشات کو حل کریں گے۔

میدویدیف نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پر جناب شی کو گرمجوشی سے مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ یونائیٹڈ رشیا پارٹی سی پی سی کے ساتھ ملک پر حکمرانی کرنے میں تجربے کے تبادلے کو مضبوط بنائےگی ، دونوں سربراہان مملکت کے مابین طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کریگی اور دونوں ممالک کے مابین معیشت ، تجارت ، توانائی ، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو فعال طور پر فروغ دیگی، چین کے ساتھ مشترکہ طور پر ہر قسم کے بیرونی دباؤ اور غیر منصفانہ اقدامات کا مقابلہ کریگی اور روس چین جامع تزویراتی شراکت داری کی زیادہ سے زیادہ ترقی کو فروغ دیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کے بحران کی ایک پیچیدہ وجہ ہے اور روس امن مذاکرات کے ذریعے درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے تیار ہے۔
فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے دیگر بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور روس
Previous Post

چین، آسٹریلیا تعلقات کی مستحکم ترقی دونوں ممالک کے عوام کے بنیادی مفاد میں ہے ،وزارت خارجہ

Next Post

چینی صدر شی جن پھنگ کی جرمن صدر سٹین میئر سے ٹیلی فونک بات چیت

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ کی جرمن صدر سٹین میئر سے ٹیلی فونک بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading