• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی تجا ویز

چین اور روس کا اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

News Editor by News Editor
مارچ 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ما سکو (نیوز ڈیسک)چین اور روس کے سربراہان مملکت نے ماسکو میں کی جانے والی بات چیت کے موقع پر ، نئے دور میں چین۔ روس تعاون پر مبنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور دوطرفہ عملی تعاون کی ترقی سے متعلق اہم امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، اور باہمی احترام، مساوات اور باہمی فائدے کے اصولوں کی روشنی میں ، دونوں ممالک کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے اور 2030 تک دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں نمایاں اضافے پر اتفاق کیا۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں فریق مندرجہ ذیل آٹھ اہم شعبہ جات میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو آگے بڑھائیں گے، یعنی

اول ، تجارت کے پیمانے کی وسعت ،تجارت کے ڈھانچے کی بہتری، اور ای کامرس اور دیگر جدید تعاون کے ماڈل کی تشکیل ۔ دوسرا، ایک مربوط لاجسٹکس سسٹم کی تشکیل.تیسرا، مالی تعاون میں اضافہ. چوتھا، توانائی کی ہمہ جہت شراکت داری کو مستحکم کرنا۔پانچواں، مارکیٹ پر مبنی اصولوں کی بنیاد پر دھات کاری، کھاد، کیمیائی مصنوعات اور دیگر تجارتی اجناس اور معدنی وسائل کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانا اور طویل مدتی باہمی فائدہ مند سپلائی تعاون کو فروغ دینا۔

چھٹا، دونوں ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی کی اعلی ٰ سطحی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کے شعبے میں تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینا۔ ساتواں، صنعتی تعاون کے معیار اور اپ گریڈیشن کو فروغ دینا اور آٹھواں، زرعی تعاون کو مؤثر طریقے سے بہتر بنانا اور دونوں ممالک کے درمیان غذائی تحفظ کو یقینی بنانا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تجارتی تعاونچین اور روس
Previous Post

روسی صدر کے ساتھ دوستا نہ اور نتیجہ خیز بات چیت ہو ئی ہے ،چینی صدر

Next Post

تھرکول کی وجہ سے تھر پارکر میں لوگوں کے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ، وزیر خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

تھرکول کی وجہ سے تھر پارکر میں لوگوں کے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ، وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading