• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین اور ترکمانستان

چین اور ترکمانستان کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری تعلقات قائم کرنے کا اعلان

News Editor by News Editor
جنوری 6, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے دورے پر آئے ہوئے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدو کے ساتھ بات چیت کی ۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں رہنماوں نے چین- ترکمانستان تعلقات کو بلند کر کے جامع اسٹریٹجک شراکت داری تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ترکمانستان کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت دار ی تعلقات بنانا بے حداہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور ترکمانستان کے ہم نصیب معاشرے، باہمی احترام ، خلوص و اعتماد اور باہمی مفادات کی بنیاد پر قائم رہتے ہوئے باہمی تعاون پر عمل کریں گے ، ایک دوسرے کے اہم معاملات کا خیال رکھیں گے اور نسل در نسل دوستی کو مضبوط بنائیں گے۔

شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے مرکزی دلچسپی کے امور میں ایک دوسرے کےساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور ملکی حالات کے مطابق ترقی کرنے کی حمایت کرنی چاہیے۔نئی عالمی و علاقائی صورتحال کے تناظر میں دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں مختلف سطحوں کے تبادلو ں نیز افرادی و ثقافتی تعاون کے ذریعے عوامی تبادلوں کومضبوط بنانا چاہیئے اور دونوں ممالک کے تعلقات کی مثبت ترقی کے لیے عوامی رائے کو مستحکم بنانا چاہیئے۔

ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدو نے کہا کہ ترکمانستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے دورہ چین کی خاص اہمیت ہے۔ترکمانستان چین کے ساتھ مل کر دو طرفہ تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے تعلقات تک فروغ دینا چاہتا ہے، نیز ترکمانستان – چین ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کرنےاور دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی کا خواہش مند ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقات قائمجامع اسٹریٹجکچین اور ترکمانستانشراکت داری
Previous Post

چین میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال قابو میں ہے، وزارت خا رجہ

Next Post

صدرپوتین نے آرتھوڈوکس کرسمس پریوکرین میں جنگ بندی کاحکم دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
روسی صدر

صدرپوتین نے آرتھوڈوکس کرسمس پریوکرین میں جنگ بندی کاحکم دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading