• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور برازیل

چین اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون میں اضافہ

News Editor by News Editor
اپریل 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون کا دائرہ مسلسل بڑھ رہا ہے، امن، ترقی اور جدیدیت برازیل کے عوام اور چینیوں کی مشترکہ امنگیں ہیں، دونوں سربراہان مملکت کی قیادت میں چینـ برازیل تعلقات نئے عہد میں یقیناً اعلیٰ سطح پر پہنچیں گے،

دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں گے، چین ـلاطینی امریکہ تعاون اور عالمی امن و ترقی میں نئی تحریک پیدا ہو گی۔رواں سال چین اوربرازیل کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی 30 ویں سالگرہ ہے اور اگلے سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔

بین الاقوامی برادری کی توجہ اس اہم وقت میں برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا کے 12 سے 15اپریل تک کیے جانے والے دورہِ چین پر مرکوز رہی ہے۔ چین اور برازیل کے سربراہان مملکت کے درمیان مذاکرات کے نتائج اور دونوں فریقوں کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق موجودہ دورہ چین مکمل طور پر کامیاب رہا ہے۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ نئے عہد میں چین ـبرازیل تعلقات کامستقبل مزید روشن ہو۔ صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات کو جامع طور پر مضبوط بنانا برازیل کے قانون ساز ادارے اور معاشرے کے تمام شعبوں کی مشترکہ خواہش ہے۔ اس وقت چین اور برازیل دونوں ترقیاتی مشنز کی تکمیل کی راہ پر ہیں۔

چین اعلی معیار کی ترقی اور اعلی سطح کے کھلے پن کو فروغ دے رہا ہے، جبکہ برازیل ”دوبارہ سے صنعت کاری” کے عمل کو فروغ دے رہا ہے اور غربت کے خاتمے جیسے مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے. چین کے دورے سے پہلے اور بعد میں دیئے گئے انٹرویو میں برازیل کے صدر نے چین کی جدیدیت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ برازیل فی الحال ” جدیدیت کا راستہ” بنانے کے لئے کام کر رہا ہے۔چینی فریق نے ”بیلٹ اینڈ روڈ”انیشیٹو کو برازیل کی ” دوبارہ سے صنعت کاری” کی حکمت عملی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عملی کوششوں پر آمادگی کا اظہار کیا ہیاور دونوں فریقوں نے تجارت اور سرمایہ کاری، ڈیجیٹل معیشت، سائنس اور ٹیکنالوجی کی جدت طرازی وغیرہ کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کیے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ چین اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون کا دائرہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ امن، ترقی اور جدیدیت برازیل کے عوام اور چینیوں کی مشترکہ امنگیں ہیں۔

دونوں سربراہان مملکت کی قیادت میں چینـ برازیل تعلقات نئے عہد میں یقیناً اعلیٰ سطح پر پہنچیں گے، دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں گے اور چین ـلاطینی امریکہ تعاون اور عالمی امن و ترقی میں نئی تحریک پیدا ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور برازیل
Previous Post

قومی سلامتی کے معاملے پر امریکا کا ''دوہرا معیار'' تسلط پسندانہ عمل ہے، عالمی سروے

Next Post

سوڈان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، فریقین سے اپیل ہے جلد از جلد فائر بندی کریں،چین

News Editor

News Editor

Next Post
چین

سوڈان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، فریقین سے اپیل ہے جلد از جلد فائر بندی کریں،چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading