• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین اور برازیل مرکزی مفادات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کی حمایت کریں گے، چینی صدر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مئی 13, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز رپورٹر) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے برازیل کے صدرلولا ڈی سلوا سے ملاقات کی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور برازیل اسٹریٹجک باہمی اعتماد پر قائم رہتے ہوئے مرکزی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کی حمایت کریں گے اور ہر سطح پر ہمہ جہت تبادلوں کو مضبوط بناتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کی طویل مدتی، صحت مند اور مستحکم ترقی کو یقینی بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف میکانزم کو مکمل طورپر بروئے کار لاتے ہوئے عملی تعاون میں مزید روشن امکانات پیدا کرنے کی کوشش کرنا ہوگی۔شی جن پھنگ کا کنہا تھا کہ ہم اگلے سال "چین برازیل ثقافتی سال” منائے جانے کے موقع سے فائدہ اٹھا کر ثقافت، تعلیم، سیاحت، میڈیا اور مقامی شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنائیں گےا ور کثیر الجہت تعاون پر عمل پیرا رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اور برازیل اقوام متحدہ، برکس اور چین اور سی ای ایل اے سی فورم سمیت دیگر کثیر الجہتی میکانزم میں ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بناتے ہوئے ثابت قدمی کےساتھ یکطرفہ پسندی ، تحفظ پسندی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کریں گے۔
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے کہا کہ برازیل اور چین کے درمیان تعلقات مضبوط ہیں اور ان میں کسی بھی بیرونی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ان کا کہنا تھا کہ دوسرے بڑے ممالک کے برعکس، چین نے ہمیشہ برازیل سمیت لاطینی امریکی ممالک کی معاشی اور سماجی ترقی کے حصول میں مخلصانہ حمایت اور مدد کی ہے.انہوں نے کہا کہ ان کا ملک ، برازیل چین ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے، اپنی ترقیاتی حکمت عملی کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ساتھ ہم آہنگ کرنے اور تمام شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ڈی سلوا کا کہنا تھا کہ تحفظ پسندی اور بےجا محصولات ترقی اور خوشحالی نہیں لائیں گے بلکہ صرف افراتفری کا باعث بنیں گے ۔ا ن کا کہنا تھا کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں چین کے پختہ عزم نے تمام ممالک کو طاقت اور اعتماد فراہم کیا ہے۔
بات چیت کے بعد دونوں سربراہان مملکت نے ترقیاتی حکمت عملی، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، ڈیجیٹل معیشت، فنانس، انسپکشن اور قرنطینہ اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کی 20 دستاویزات پر دستخط کا مشاہدہ کیا۔ فریقین نے کثیر الجہتی کے مشترکہ تحفظ سے متعلق مشترکہ بیان اور یوکرین کے بحران پر بھی مشترکہ بیان جاری کیا۔
بات چیت سے قبل شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے برازیل کے صدر اور ان کی اہلیہ کے استقبال کے لئے شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔ اسی رات شی جن پھنگ اور پھنگ لی یوان نے لولا ڈی سلوا اور ان کی اہلیہ کے لیے استقبالیہ ضیافت کا بھی اہتمام کیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر
Previous Post

نوے فیصد سے زیادہ انٹرنیٹ  صارفین  کی امریکی  غندہ گردی

Next Post

چین کی خاتون اول اور  برازیل کی خاتون اول کا  چائنا نیشنل گریٹ تھیٹر کا دورہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پھنگ لی یوان

چین کی خاتون اول اور  برازیل کی خاتون اول کا  چائنا نیشنل گریٹ تھیٹر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading