• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

چین اور اپیک ممالک کے درمیان کاروباری حجم 3,739 ارب ڈالر سے زائد ہو گیا

News Editor by News Editor
نومبر 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت تجارت سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے ملی اطلاعات کے مطابق 2022 میں چین اور اپیک ممالک کے درمیان درآمدات و برآمدات کا کل حجم 3,739.08 بلین ڈالر تھا، جوچین کی کل درآمدات اور برآمدات کا 59.7 فیصد بنتا ہے۔ چین کے دس بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے آٹھ اپیک کے رکن ہیں۔اس کے علاوہ چین اپیک کی 13 معیشتوں کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بھی ہے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ
اپیک کی معیشتیں چین کی اہم سرمایہ کار شراکت دار ہیں۔ 2022 میں، اپیک معیشتوں کی چین میں سرمایہ کاری ، چین میں آنے والی کل غیر ملکی سرمایہ کاری کا 86.6فیصد رہی۔ اسی طرح چین کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے سرفہرست دس مقامات میں سے پانچ اپیک اراکین ہیں۔ چین کی جانب 73.3 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری اپیک کی معیشتوں میں جاتی ہے۔
چین کی قیادت اور کوششوں کے تحت، 2014 میں اپیک رہنماؤں کے بیجنگ اجلاس نے چین کی طرف سے تجویز کردہ ” ایشیا پیسفک آزاد تجارتی علاقے کو فروغ دینے کے لیے بیجنگ روڈ میپ” کی منظوری دی۔
گزشتہ 10 سالوں میں، تمام فریقوں میں محصولات ، غیر محصولات اقدامات ، سروس اور سرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں مثبت پیش رفت حاصل ہوئی اور ایشیا پیسفک فری ٹریڈ ایریا ایشیا پیسفک خطے میں اقتصادی انضمام کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ بن گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینکاروباری حجموزارت تجارت
Previous Post

چین امریکہ سمٹ کے حوالے سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی توقعات

Next Post

چینی صدر کا "حیاتیاتی تہذیب کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے کئی اہم عوامل سے نمٹنے کی ضرورت ہے" بارے مضمون شاِئع ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کا "حیاتیاتی تہذیب کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے کئی اہم عوامل سے نمٹنے کی ضرورت ہے" بارے مضمون شاِئع ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5868

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading