• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وانگ وین ٹاؤ

چین اور امر یکہ کے ما بین مشترکہ تشویش کے متعلقہ امور پر تبا دلہ خیال

News Editor by News Editor
ستمبر 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے وزیر تجارت وانگ وین ٹاؤ نے چین کے دورے پر آئی ہوئی امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو سے بیجنگ میں ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور بالی میں چین امریکہ سربراہ اجلاس کے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد سے متعلق مشترکہ تشویش کے متعلقہ امور پر منطقی، واضح اور تعمیری بات چیت کی۔

فریقین نے ایک نیا بزنس ایشو گروپ قائم کرنے پر اتفاق کیا جس میں دونوں ممالک کے سرکاری حکام اور کاروباری نمائندے شریک ہونگے اور سال میں دو بار نائب وزارتی سطح پر بات چیت کی جائے گی۔ فریقین نے ایکسپورٹ کنٹرول انفارمیشن ایکسچینج میکانزم کو فعال کرنے پر بھی اتفاق کیا تاکہ تجارتی اور معاشی امور پر باقاعدگی سے بات چیت کی جاسکے۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ کہا جا سکتا ہے کہ مذاکرات کے دوران چین اور امریکہ کے درمیان کئی اہم نتائج برآمد ہوئے ہیں۔امریکی خبر رساں نیٹ ورک سی این این نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ نیا مواصلاتی چینل امریکہ اور چین کی حکومتوں اور کاروباری شعبوں کو "تجارت اور سرمایہ کاری کے مسائل کے حل تلاش کرنے کے طریقوں پر بات چیت کرنے” میں مدد دے گا ۔

اس وقت چین اور امریکہ کے تعلقات میں سنگین چیلنجز موجود ہیں، امریکہ میں چین مخالف قوتوں کی جانب سے "ڈی کپلنگ اور رابطہ توڑنے” کا شور زوروں پر ہے اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مشکلات کا سامنا ہے ، اس پس منظر میں، دونوں فریقوں نے ایک بار پھر وہ نتائج حاصل کیے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ فریقین اب بھی تعاون کو برقرار رکھنے اور جیت جیت کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی مضبوط خواہش اور ضرورت رکھتے ہیں،

اور باہمی احترام کی بنیاد پر مواصلات کے ذریعے مخصوص خدشات کو بھی حل کرسکتے ہیں. یقینا اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے خلاف مسلسل جبری اقدامات اور شدید دباؤ کے بعد امریکہ کو آہستہ آہستہ چین امریکہ تعلقات اور اپنے آپ سمیت دنیا کے لیے اس تعاون کی اہمیت کا احساس ہو رہاہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جبری اقداماتچین اور امر یکہمخصوص خدشاتوانگ وین ٹاؤ
Previous Post

چین اور جنو بی کو ریا بیرونی عوامل کی مداخلت کو دور کر یں، چینی وزیر خا رجہ

Next Post

یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے چین کے قومی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی

یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے چین کے قومی دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading