• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی سفیر

چین اور امریکہ کو باہمی فائدے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے، چینی سفیر

News Editor by News Editor
اکتوبر 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نیو یا رک (نمائندہ خصوصی) امریکہ اور چین کے تعلقات کی قومی کمیٹی نے نیویارک میں 2023 کے سالانہ ایوارڈ ڈنر کا انعقاد کیا۔ امریکہ میں چین کے سفیر شے فونگ نے دعوت میں شرکت کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط پڑھا اور تقریر کی۔جمعرات کے روز

شے فونگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ صدر شی جن پھنگ کے تہنیتی خط میں چین-امریکہ تعلقات کو فروغ دینے میں ڈاکٹر کسنجر اور امریکہ-چین تعلقات کی قومی کمیٹی کی اہم شراکت کی مکمل تصدیق کی گئی ہےاور چین اور امریکہ کے درمیان تعلقات کے درست طریقے کے قیام کی ضرورت اور اہمیت کو گہرائی سے واضح کیا گیا ہے نیز چین امریکہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے چین کی کوششوں کا واضح طور پر اظہار کیا گیاہے۔ شے فونگ نے اس بات پر زور دیا کہ جیسا کہ صدر شی جن پھنگ نے اپنے مبارکباد کے خط میں کہا ہے کہ دو عالمی طاقتوں کی حیثیت سے، چین اور امریکہ ایک دوسرے کے ساتھ چلنے کا صحیح طریقہ قائم کر سکتے ہیں یا نہیں ، یہ بات عالمی امن و ترقی اور بنی نوع انسان کے مستقبل اور تقدیر کے لیے اہم ہے۔

شے فونگ نے کہا کہ ماضی کے چین-امریکہ تعلقات کو جان کر آگے بڑھنا ہی مجموعی سمت ہے۔ چین-امریکہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے استحکام ایک مشترکہ توقع ہے۔چین-امریکہ تعلقات کے روشن مستقبل کے لیے، دونوں ممالک کو درست راستہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

چین ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ دونوں ممالک کو حریفوں کے بجائے شراکت دار ہونا چاہیے۔ چین اور امریکہ کو زیرو سم گیم کے بجائے باہمی طور پر فائدہ مند اور جیت جیت کا تصور رکھنا چاہیے۔ چینی سفیر نے کہا کہ چین ہمیشہ امید کرتا ہےکہ چین امریکہ تعلقات تنازعات اور تصادم کی طرف جانے کی بجائے بہتر ہوں گے۔

شے فونگ نے کہا کہ چین امریکہ تعلقات کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کی سٹریٹجک رہنمائی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک میں مختلف حلقوں کی شرکت اور حمایت سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔

امریکہ-چین تعلقات کی قومی کمیٹی چین-امریکہ تعلقات کے فروغ اور ترقی کی گواہ ہے، اور ڈاکٹر کسنجر چین-امریکہ تعلقات میں جمود توڑنے کے علمبردار ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ چین تعلقات کی قومی کمیٹی اور تقریب میں موجود ہر شخص چین-امریکہ تعلقات کو دوبارہ پٹری پر لانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، تاکہ چین اور امریکہ کو باہمی فائدے اور جیت جیت کا ایسا راستہ تلاش کرنے کی ترغیب مل سکے جس سے دونوں ممالک کے لوگوں اور دنیا کو فائدہ ہو۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی صدرعلمبردارممالک
Previous Post

نوازشریف اتنا بہادر ہے تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائے،یاسمین راشد کا چیلنج

Next Post

چین میں کاؤنٹی مارکیٹ کے وسیع امکانات

News Editor

News Editor

Next Post
کاؤنٹی مارکیٹ

چین میں کاؤنٹی مارکیٹ کے وسیع امکانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading