• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایلون مسک

چین اور امریکا کے مفادات مشترک الاعضا جڑواں کی طرح ہیں ،ایلون مسک

News Editor by News Editor
جون 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ٹیسلا نے چینی مارکیٹ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، سی ای او ٹیسلا
بیجنگ ()
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے اپنے دورے چین کے دوران چینی وزیر خارجہ چھن گانگ سے ملاقات کی جس میں انہوں کے کہا کہ ٹیسلا ، ڈی کپلنگ کی مخالفت کرتی ہے۔انہوں نے مشترک الاعضا جڑواں بچوں کی تشبیہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ”امریکا اور چین کے مفادات مخلوط ہیں اور کسی بھی طرح ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے۔”ایلون مسک کا بیان دیگر امریکی صنعت کاروں کی نمائندگی کرتا ہے اور امریکی سیاستدانوں کو اس پر غور کرنا چاہیے ۔

تین سال میں ٹیسلا نے چینی مارکیٹ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ۲۰۲۲میں شنگھائی میں ٹیسلا فیکٹری نے سات لاکھ دس ہزار گاڑیوں کی ترسیل کی جو عالمی ترسیل کے نصف سے زائد ہے ۔رواں سال ایپل، جے پی مورگن چیز، جنرل موٹرز اور دیگر بڑے امریکی اداروں کے ایگزیکٹوز نے چین کا دورہ کیا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ "چین کی ترقی دنیا کے لیے نئے مواقع فراہم کر رہی ہے”۔

یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل چین کے وزیر تجارت نے شنگھائی میں امریکی صنعت کاروں کے ساتھ ایک سمپوزیم میں شرکت کی جس میں امریکی کمپنیز کے نمائندوں نے کہا کہ وہ چینی مارکیٹ اور اس کی ترقی کے بارے میں بے حد پر امید ہیں ۔

حالیہ پانچ برسوں میں چین میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی شرح منافع نو اعشاریہ ایک فیصد رہی جب کہ امریکہ اور یورپ میں یہ صرف تین فیصد کے لگ بھگ رہی۔چین میں امریکی چیمبر آف کامرس کے سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین میں 66 فیصد امریکی صنعتی ادارے آنے والے دو سالوں میں چین میں سرمایہ کاری برقرار رکھیں گے یا اسےتوسیع دیں گے۔ امریکی صنعتی اداروں کے چینی مارکیٹ پر کیے جانے والے اعتماد سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ چین پر دباؤ ڈالنے سے آخر میں نقصان ، امریکی صنعتی اداروں کے مفادات کوہی پہنچے گا اور امریکی ادارے اس سیاست کا شکار نہیں ہونا چاہتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایلون مسکچین اور امریکا
Previous Post

چین دنیا کے لیے خطرہ نہیں ہے بلکہ ایک موقع ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تین نئے پروفیسرز نے چارج سنبھال لیا

News Editor

News Editor

Next Post
میڈیکل انسٹی ٹیوٹ

پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تین نئے پروفیسرز نے چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7610

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

635
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

585
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

566
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading