• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین اور آسیان ہمیشہ ہمسائے اور شراکت دار رہیں گے، چینی وزارت خا رجہ

News Editor by News Editor
جولائی 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے دفتر خارجہ امور کے ڈائریکٹر وانگ ای نے 13 جولائی کو انڈو نیشیا کے شہر جکارتہ میں چین-آسیان (10+1) وزرائے خارجہ اجلاس اور آسیان اور چین-جاپان-جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
ترجمان نے کہا کہ وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور آسیان ہمیشہ ہمسائے اور شراکت دار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین ،آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کی پالیسی پر غیر متزلزل طور پر عمل پیرا رہےگا اور توقع رکھتا ہے کہ فریقین مشترکہ طور پر چین-آسیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل ترقی کو فروغ دے کر خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے نیا کردار ادا کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ اجلاس کے تمام فریقوں نے آسیان کی مرکزیت اور کمیونٹی بلڈنگ کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جنوب مشرقی ایشیا کے جوہری ہتھیاروں سے پاک زون کے معاہدے کے پروٹوکول پر دستخط کرنے پر چین کی آمادگی کو سراہا اور بحیرہ جنوبی چین میں ضابطہ اخلاق پر مشاورت میں ہونے والی اہم پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔

وانگ وین بین نے کہا کہ تمام فریق آزاد تجارتی علاقے کی اپ گریڈ یشن کے لیے مذاکرات کو تیز تر کرنے اور رابطوں کو مضبوط بنانے پر چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں اور توقع ہے کہ آسیان چین جامع اسٹریٹجک شراکت داری ایک نئی سطح پر پہنچے گی اور نئے نتائج حاصل کرے گی۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آسیان اور چین جاپان جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران وانگ ای نے کہا کہ علاقائی ممالک کو مشرقی ایشیائی برادری کی تعمیر کے طویل مدتی مقصد کو سمجھتے ہوئے آسیان کی مرکزیت کی حمایت کرنی چاہئے اور تعاون کے شعبے بڑھانےچاہییں تاکہ خطے نیز پوری دنیا کی معاشی بحالی میں مشرقی ایشیا کی مضبوط طاقت فراہم کی جا سکے۔

وانگ ون بین نے کہا کہ جاپان، جنوبی کوریا اور آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ 10+3 میکانزم کو وقت کے تقاضوں کے مطابق فروغ دیا جائے تاکہ علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو اعلیٰ معیار کے ساتھ نافذ کیا جا سکے اور آسیان کو عالمی ترقی کا مرکز بنانے میں مدد مل سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور آسیانچینی وزارت خا رجہ
Previous Post

چین، رواں سال کی پہلی ششماہی میں مالیاتی اعداد و شمار میں نمایاں بہتری

Next Post

چین بالادستی کے نظریے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، وزارت دفاع

News Editor

News Editor

Next Post
وزارت دفاع

چین بالادستی کے نظریے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، وزارت دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading