• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

چین اور آسٹریلیا کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
نومبر 7, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز سے بیجنگ میں ملاقات کی۔منگل کے روز

شی جن پھنگ نے کہا کہ دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے چین اور آسٹریلیا کے مختلف شعبوں میں تبادلے بحال ہو رہے ہیں اور دوطرفہ تعلقات بہتری اور ترقی کے صحیح راستے پر گامزن ہیں۔ چین اور آسٹریلیا کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے اور دونوں ممالک باہمی اعتماد اور باہمی کامیابی کے شراکت دار بن سکتے ہیں جو دونوں ممالک اور دونوں عوام کے مشترکہ مفاد میں ہے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور آسٹریلیا کو چین آسٹریلیا فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی صلاحیتوں کو بھرپور بروے کار لاتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی اور سبز معیشت سمیت نئے شعبوں میں تعاون کو بڑھانا اور عالمی اور علاقائی آزاد تجارتی نظام کا تحفظ کرنا ہوگا تاکہ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کو سرمایہ کاری اور کام کرنے کا عمدہ ماحول پیدا کیا جا سکے۔

البانیز نے کہا کہ چین کی طویل مدتی مستحکم اور پائیدار ترقی سے آسٹریلیا اور دنیا کو بہت فائدہ ہوا ہے اور وہ چین کے معاشی مستقبل پر ہمیشہ مثبت اور پرامید ہیں۔ آسٹریلیا اور چین وسیع مشترکہ مفادات کے حامل ہیں، اور آسٹریلیا ایک چین کی پالیسی پر عمل پیرا رہےگا اور دوطرفہ تعلقات کی مستحکم ترقی کو فعال طور پر فروغ دینے، اقتصادی اور تجارتی تبادلوں کو مضبوط بنانے، صاف توانائی، آب و ہوا کی تبدیلی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانےکے لئے تیار ہے۔

آسٹریلیا بحرالکاہل جزائر فورم جیسے علاقائی امور پر چین کے ساتھ رابطے کو مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے.
اسی دن صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دورے پر آئے ہوئے جنوبی افریقہ کے نائب صدر ماسٹیل سے بھی ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین جنوبی افریقہ کے ساتھ مل چین جنوبی افریقہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مسلسل بہتر بنا نے اور دوطرفہ تعلقات کو ایک نئی بلندی تک پہنچانے کا خوہاں ہے۔

جنوبی افریقہ کے نائب صدر نے کہا کہ جنوبی کوریا ترقی پذیر ممالک کے مفادات کے تحفظ اور عالمی امن کو فروغ دینے میں چین کے کردار کو سراہتا ہے اور برکس سمیت دیگر کثیر الجہتی میکانزم میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آسٹریلیاترقیچینشی جن پھنگ
Previous Post

ن لیگ کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ محمود قریشی

سائفر کیس،شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading