• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خا رجہ

چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor by News Editor
مارچ 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

چھن گانگ نے کہا کہ 31 سال قبل سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے۔یوکرینی فریق نے باہمی احترام کی بنیاد پر چین کے ساتھ مخلصانہ تعلقات قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔چین اس کی تعریف کرتا ہے اور طویل المدتی تناظر میں دوطرفہ تعلقات کی پائیدار اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لیے یوکرین کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ چھن گانگ نے کہا چین اور یوکرین کے درمیان عملی تعاون کی مضبوط بنیاد اور وسیع صلاحیت موجود ہے اور چینی طرز کی جدید کاری پر عملدرآمد سے چین اور یوکرین کو باہمی فوائد حاصل ہوں گے۔

کولیبا نے کہا کہ چین نہ صرف یوکرین کا ایک اہم تعاون پر مبنی شراکت دار ہے بلکہ بین الاقوامی امور میں ایک ناگزیر کلیدی طاقت بھی ہے۔انہوں نے حالیہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت کی کامیابی پر چین کو مبارکباد دی۔ کولیبا نے مزید کہا کہ یوکرین ایک چین کے اصول کی پاسداری جاری رکھے گا، چین کی علاقائی سالمیت کا احترام کرے گا، اور مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ باہمی اعتماد کو بڑھانے اور تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔

چھن گانگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین نے یوکرین کے معاملے پر ہمیشہ معروضی اور منصفانہ موقف کو برقرار رکھا ہے۔ چین امن اور مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور عالمی برادری سے امن مذاکرات کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلقاتچینچینی وزیر خا رجہیوکرین
Previous Post

چینی صدر اگلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

Next Post

چین، سرحدی اقتصادی تعاون زونز کی ترقی کو فروغ دینے کے لیےپالیسی اقدامات کا اجرا

News Editor

News Editor

Next Post
چین کی وزارت تجارت

چین، سرحدی اقتصادی تعاون زونز کی ترقی کو فروغ دینے کے لیےپالیسی اقدامات کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading