• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن

چین امریکہ کی جانب سے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ پر دستخط کرنے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 24, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ چین امریکہ کی جانب سے نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ برائے مالی سال 2023 کی منظوری کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ اس ایکٹ میں چین سے متعلق منفی مواد موجود ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ چین نے اس حوالے سے امریکہ کو اپنے سنجیدہ تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ یہ ایکٹ، حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے، "چین کے خطرے” کے بیانیے کو بڑھاوا دیتا ہے، چین کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت کرتا ہے، اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) پر حملہ کرتا ہے اور اسے بدنام کرتا ہے، ترجمان نے مزید کہا کہ یہ چین کے خلاف ایک سنگین سیاسی اشتعال انگیزی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سی پی سی کی قیادت تاریخ اور چینی عوام کا انتخاب ہے۔ چینی عوام چین کی ترقی کو دبانے اور اسے روکنے اور چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے امریکی مذموم ارادے کو واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ "چینی عوام اور سی پی سی کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔”
اس ایکٹ میں تائیوان کے بارے میں بڑی تعداد میں منفی دفعات بھی شامل ہیں جو ایک چین کے اصول اور چین- امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی ہیں ۔

"تائیوان چین کا تائیوان ہے۔ چین کے اندرونی معاملات میں کسی قسم کی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،” ترجمان نے کہا کہ امریکہ کو چین پر قابو پانے کے لیے تائیوان کو استعمال کرنے کی کوشش کو بند کرنا چاہیے، ایک چین کے اصول پر عمل کرنا چاہیے اور غلط اور خطرناک راستے پر مزید آگے بڑھنا ترک کرنا چاہیے۔

"ہم امریکہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ بالی میں دونوں صدور کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے اور مفاہمت پر دل سے عمل کرے، سرد جنگ اور زیرو سم ذہنیت اور نظریاتی تعصب کو ترک کرے۔
ترجمان نے کہا، چین اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے مضبوطی سے تحفظ کے لیے مضبوط اور پرعزم اقدامات کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچیننیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن
Previous Post

امریکی ایکٹ میں تائیوان بارے مواد کی شمولیت چین کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے، چینی ریاستی کونسل

Next Post

سکندر رضا ، لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیوڈ ویزا کی حارث رف کے نکاح کی مبارکباد

News Editor

News Editor

Next Post
کرکٹر حارث رف

سکندر رضا ، لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے ڈیوڈ ویزا کی حارث رف کے نکاح کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading