• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دار الحکومت

چین – افغانستان – پاکستان وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 21, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) افغانستان کے دار الحکومت کا بل میں چین ، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان چھٹا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیرخارجہ وانگ ای ، افغانستان کے وزیرخارجہ امیر متقی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈا ر نے اجلاس میں شرکت کی۔

وانگ ای نے کہا کہ چین افغانستان اور پاکستان کے ساتھ اچھے ہمسایہ تعلقات کے قیام اور باہمی اعتماد کو گہرا کرنے، ایک دوسرے کے بنیادی مفادات سے متعلق امور پر ایک دوسرے کو سمجھنے اور حمایت کرنے، خطے میں مداخلت کرنے والی کسی بھی بیرونی طاقت کی سختی سے مخالفت کرنے اور کسی بھی ایسی تنظیم یا فرد کے ملوث ہونے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے جو ایک دوسرے کی قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچاتی ہو ۔

انہوں نے کہا کہ تینوں فریقوں کو ہر سطح پر تبادلوں کو مزید اور اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کرنا چاہئے۔ وانگ ای کا کہنا تھا کہ چین دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے، مفادات کے انضمام کو گہرا کرنے، بات چیت اور مشاورت کے ذریعے اختلافات کو مناسب طریقے سےحل کرنے میں افغانستان اور پاکستان کی حمایت کرتا ہے تاکہ چین، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مستحکم اور طویل مدتی تعاون کو فروغ دیا جائے۔

وانگ ای نے کہا کہ تین فریقوں کو ترقیاتی تعاون کو فروغ دیتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری کے تبادلوں کو وسیع کرنا ہے اور باہمی روابط کے حامل نیٹ ورک کی تعمیر کو مضبوط بناتے ہوئے عوامی روابط کو آگے بڑھانا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تینوں فریقوں کو سیکیورٹی ڈائیلاگ میکانزم کو بہتر بنانے، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی تعاون کو گہرا کرنے اور بین الاقوامی دہشت گردی کی سرگرمیوں کے خلاف جنگ کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔وانگ ای نے کہا کہ ایک دوسرے کے معقول سیکورٹی خدشات کو اہمیت دیں اور باہمی تعاون اور مشترکہ سلامتی کی راہ پر چلیں۔

اسحاق ڈار اور امیر متقی نے سہ فریقی وزرائے خارجہ کے ڈائیلاگ میکانزم کی مثبت پیش رفت اور سہ فریقی تعاون کو فروغ دینے میں چین کے کردار کو سراہا۔تین فریقوں نے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کے میکانیزم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون اور تبادلوں کو مضبوط کرنے اور خطے میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دار الحکومت
Previous Post

چینی صدر کی شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

Next Post

بین الاقوامی تجارت سے مشترکہ ترقی کا حصول تمام فریقوں کے مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چینی وزارت خارجہ

بین الاقوامی تجارت سے مشترکہ ترقی کا حصول تمام فریقوں کے مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading