• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ہانگ کانگ

چین ، ہانگ کانگ میں خوشحالی کی محرک قوت کو فروغ دینے کے حوالے سے سمپوزیم کا انعقاد

News Editor by News Editor
اگست 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں خوشحالی کی محرک قوت کو فروغ دینے کے حوالے سے ایک سمپوزیم ہانگ کانگ انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہوا۔

اس موقع پر شرکاء نے ہانگ کانگ کی نئی ترقی، مواقع اور فوائد پر توجہ مرکوز کی اور استحکام سے خوشحالی کی جانب بڑھنے والے ایک نئے سفر کی اہمیت اجاگر کی۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ہانگ کانگ ایس اے آر کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے سمپوزیم میں کہا کہ "ایک ملک، دو نظام” کے اصول کے تحت ہانگ کانگ نے مادر وطن پر انحصار کرنے اور دنیا سے جڑنے کے منفرد فوائد حاصل کیے ہیں۔لی نے کہا کہ ہانگ کانگ کی حکومت اور سماج کے تمام شعبوں کو مادر وطن اور دنیا سے سامنے آنے والے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے ، ہانگ کانگ کی ترقی کی رفتار کو متحرک کرنا چاہئے ، اور استحکام سے خوشحالی کی جانب بڑھنے والے نئے سفر پر تیز رفتاری سے آگے بڑھنا چاہئے ، تاکہ ہانگ کانگ جلد از جلد زیادہ سے زیادہ خوشحالی تک پہنچ سکے۔

ہانگ کانگ میں مرکزی حکومت کے رابطہ دفتر کے ڈائریکٹر چانگ یان شیونگ نے سمپوزیم میں کہا کہ ہانگ کانگ کے طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ وقت کے ساتھ چلنے کے ترقیاتی تصور کو برقرار رکھا جائے، ایک کھلا اور قانون پر مبنی کاروباری ماحول تشکیل دیا جائے، اتحاد سے مل کر سخت محنت کی جائے۔اس موقع پر ہانگ کانگ حکومت اور گوانگ دونگ صوبے کے عہدیداروں اور چیمبرز آف کامرس اینڈ انٹرپرائزز کے نمائندوں نے بھی ہانگ کانگ کے لئے مشترکہ طور پر ایک نیا باب کھولنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ہانگ کانگ
Previous Post

چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندی کی سخت مخالفت

Next Post

اوکس جوہری آبدوز معاہدہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے ، تھنک ٹینک

News Editor

News Editor

Next Post
، تھنک ٹینک

اوکس جوہری آبدوز معاہدہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے ، تھنک ٹینک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading