• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ہانگ چو ایشین پیرا گیمز

چین ، ہانگ چو ایشین پیرا گیمز کا خوبصورت یادوں کے ساتھ اختتام

News Editor by News Editor
اکتوبر 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ چو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز اپنے اختتام کو پہنچے۔پیر کےروز چینی نشر یا تی ادارے کے مطا بق کھلاڑیوں نے ثابت قدمی اور ہمت کے ساتھ ان کھیلوں میں جذبوں کی واضح ترجمانی کی اور محنت اور جدوجہد سے زندگی کی خوبصورتیوں کا اظہار کیا۔ دلچسپ ایونٹس، پیشہ ورانہ تنظیم اور خدمات نے بھی مختلف وفود کی جانب سے بڑے پیمانے پر پزیرائی حاصل کی ۔

ایشین پیرا اولمپکس گیمز میں بنگلہ دیشی وفد کے سربراہ امین الاسلام نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے مختلف ممالک کے کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات میں اور اس سفر سے بہت کچھ سیکھا۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے چینی ثقافت کا دلکش تجربہ حاصل کیا اور چین کی بھرپور ترقی کو محسوس کیا۔امین الاسلام نے کہا کہ وہ ان خوبصورت یادوں کو اپنے دلوں میں محفوظ رکھیں گے۔

عراقی وہیل چیئر فینسر علی مناہی نے کہا کہ رضاکار بہترین تھے اور انہوں نے ہماری بہت مدد کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایشین پیرا گیمز کی وجہ سے ہم نے نئی دوستیاں کیں ۔انہوں نے تمام رضاکاروں اور چینی دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

ایشین پیرا گیمز میں مشرقی تیمور کے وفد کے سربراہ سیزاریو نے کہا کہ ہانگ چو میں رکاوٹوں سے پاک سہولیات نے وہیل چیئر استعمال کرنے والوں کو آزادانہ حرکت کرنے میں مدد فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ ہانگ چو سے ہم نے بہت کچھ دیکھا ہے اور ہم نے جو سیکھا ہے اسے اپنے ساتھ اپنے ملک لے جانا چاہیے۔

ایشین پیرا اولمپک کمیٹی کے سی ای او ٹائیر ک سو نے کہا کہ موجودہ ہانگ چو ایشین پیرا اولمپک گیمز ہر لحاظ سے زبردست منعقد کیے گئے تھے اور ان گیمز نے مستقبل میں ہونے والے گیمز کے منتظمین کے لیے معیارات کو بلند کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معذور افراد کھیلوں کے ذریعے جسمانی طور پر صحت مند ہوتے ہیں جس سے ان کے دل روشن ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ چین اور پورے ایشیا میں ان گیمز سے ان کی زندگیاں بہتر ہوں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چو ایشین پیرا گیمزسربراہعراقیہانگ چو ایشین
Previous Post

چین امریکہ تعلقات کی بہتری کے اشارے

Next Post

بی آر آئی ممالک کے ڈائریکٹرز کا ترقی کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلم میں تعاون

News Editor

News Editor

Next Post
دستاویزی فلم میں تعاون

بی آر آئی ممالک کے ڈائریکٹرز کا ترقی کی عکاسی کرنے والی دستاویزی فلم میں تعاون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading