• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سا بق امر یکی وزیرخا رجہ

چین۔ امر یکا سر د جنگ دنیا کے لئے نقصان دہ ہو گی، سا بق امر یکی وزیرخا رجہ

News Editor by News Editor
مئی 29, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سا بق امر یکی وزیر خا رجہ ہینری کسنجر نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین- امریکا تعلقات دنیا کے لیے بہت اہم ہیں اور اگر دونوں ممالک میں "نئی سرد جنگ” ہوتی ہے،تو دنیا کے لیے بھی نقصان دہ ہوگی۔پیر کے روز میڈ یا ر پو رٹ کے مطا بق
سابق امریکی وزیر خارجہ کسنجر نے اپنی ۱۰۰ویں سالگرہ منائی،جس سے قبل امریکہ میں نئے چینی سفیر نے ان سے ملاقات کی اور سالگرہ کی مبارک باد دی۔ اس مو قع پر بتا یا گیا کہ
ہینری کسنجر نے 1971 میں بیجنگ کا خفیہ دورہ کیا تھا جس سے چین- امریکا تعلقات معمول پر لائے گئے تھےاور یہ اقدام آج بھی نہ صرف دونوں ممالک بلکہ دنیا کے لیے بھی بے حد اہمیت کا حامل ہے۔تاہم حالیہ عرصے میں امریکا، چین کے بارے میں غلط فہمیوں کا شکار ہوا ہے جس سے دنیا بھی غیریقینی کیفیت میں مبتلا ہو رہی ہے۔

امریکی رسالے ٹائم نے حالیہ دنوں میں ایک تبصرہ شائع کیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی اور وقت کی نسبت ، آج کی کثیرالجہت دنیا میں کسنجر کا حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا زیادہ ضروری نظر آتا ہے۔ایسے وقت میں کہ جب چین -امریکا تعلقات ایک اور دوراہے پر کھڑے ہیں، یہ ضروری ہے کہ وائٹ ہاؤس ہینری کسنجر کی سفارتی دانشوری سے سیکھے۔

سب سے پہلے امریکی سیاستدانوں کو امریکا کے قومی مفادات کو حقیقت پسندانہ نقطہ نظر کے ساتھ منطقی طور پر سمجھنا چاہئے.انہیں یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ امریکی مفادات کے تحفظ کی خاطر چین کی مخالفت اور چین کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔دوسرا یہ کہ سفارتی حکمت عملی کو فروغ دینے میں داخلی سیاسی مقاصد کو شامل نہیں ہونا چاہیئے، یہ پیشہ ورانہ رویہ نہیں ہے۔

امریکا کی خارجہ حکمت عملی کو دوراندیشی کے ساتھ آگے بڑھانا چاہیئے۔
بہترین نصابی کتاب "تاریخ” ہے۔نصف صدی قبل چین اور امریکا کا ہاتھ ملانا موجودہ تعلقات کے لیے ایک پیغام اور تجربہ فراہم کرتا ہے۔یہ چین- امریکا تعلقات کے نصف صدی کے تجربات ہیں کہ دونوں ممالک کو باہمی احترام ،ہم آہنگ بقائے باہمی اور باہمی جیت کے لیے تعاون کرنا چاہیئے جو نئے دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کا صحیح راستہ بھی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین۔ امر یکاسا بق امر یکی وزیرخا رجہسر د جنگنقصان دہ
Previous Post

70 فیصد سے زائد جواب دہندگان کی ایشیا پیسیفک کے علاقے میں نیٹو کی مداخلت کی سخت مخالفت، سی جی ٹی این کا سروے

Next Post

چین، سی 919 کی پہلی تجارتی پرواز کی کامیابی، چینی ہوابازی کی نئی شان و شوکت

News Editor

News Editor

Next Post
تجارتی پرواز

چین، سی 919 کی پہلی تجارتی پرواز کی کامیابی، چینی ہوابازی کی نئی شان و شوکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading