• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خا رجہ

چین۔آسیان 10+1 وزرائے خارجہ اجلاس کا ماحول انتہائی دوستانہ اور ہم آہنگ تھا، چینی وزیر خارجہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 13, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق سالانہ وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران چین اور آسیان کے درمیان تعاون کے حوالے سے صحافیوں سے بات چیت کی۔

اتوار کے روز وانگ ای نے کہا کہ اس سال مشرقی ایشیائی تعاون کے حوالے سے وزرائے خارجہ اجلاس کا کامیاب انعقاد کیا گیا، خاص طور پر چین۔آسیان 10+1 وزرائے خارجہ اجلاس کا ماحول انتہائی دوستانہ اور ہم آہنگ تھا۔ اس وقت یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے تناظر میں، چین اور آسیان ممالک نے ایک دوسرے کی حمایت، یکجہتی اور تعاون اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی مضبوط خواہش کا اظہار کیا۔

اجلاس کے کئی مثبت نتائج سامنے آئے ہیں:
اول ، فریقین نے چین۔آسیان فری ٹریڈ زون ورژن 3.0 مذاکرات کی تکمیل کی تصدیق کی اور اس بات پر اتفاق کیا کہ رواں سال اکتوبر میں ہونے والے رہنماء اجلاس میں اس کی منظوری اور دستخط کیے جائیں گے، جس سے یہ واضح اشارہ ملا ہے کہ ہم علاقائی اقتصادی یکجہتی کو آگے بڑھاتے رہیں گے اور اعلیٰ سطحی علاقائی فری ٹریڈ نیٹ ورک کو فروغ دیں گے۔

دوسرا ، فریقین نے چین۔آسیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے اگلے 5 سالوں کے ایکشن پلان پر اتفاق کیا، جس میں اگلے 5 سالوں کے دوران چین اور آسیان کے درمیان 40 سے زائد شعبوں میں جامع تعاون کے اہداف اور اقدامات کا تعین کیا گیا ہے، جو دونوں فریقوں کے درمیان تمام شعبوں میں عملی تعاون کو مضبوط تحریک فراہم کرے گا۔

تیسرا ،فریقین نے ” بحیرہ جنوبی چین میں ضابطہ اخلاق ” کے مسودے کے تیسرے جائزے کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا  اور 2026 کے اندر مشاورتی عمل مکمل کرکے ایک ایسا ضابطہ اخلاق حاصل کرنے کی کوشش کرنے پر اتفاق کیا جو موثر، معنیٰ خیز اور بین الاقوامی قانون بشمول اقوام متحدہ کے سمندری قانون سے متعلق کنونشن کے مطابق ہو۔ اس سے بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کے لیے مزید مضبوط ضمانت فراہم ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: وانگ ای
Previous Post

چینی صدر کی جانب سے سورینام کی نومنتخب صدر جینفر سیمنز کو مبارکباد

Next Post

چین کی  "بحیرہ جنوبی چین ثالثی کیس"  پر پوزیشن مستقل اور واضح ہے ، چینی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
پریس کانفرنس

چین کی  "بحیرہ جنوبی چین ثالثی کیس"  پر پوزیشن مستقل اور واضح ہے ، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading