• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

چینی و فرا نسیسی صدور کے ما بین فلسطین -اسرائیل تنازع  پر تبادلہ خیال

News Editor by News Editor
نومبر 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)    چینی صدر شی جن پھنگ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔پیر کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق  شی جن پھنگ نے کہا کہ 2024 میں  دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔

چین، فرانس کے ساتھ اعلی سطحی تبادلوں کو برقرار رکھنے اور  چین-فرانس اعلی سطحی  عوامی تبادلوں کے میکانزم کا ایک نیا اجلاس منعقد کرنے کا خواہاں ہے تاکہ دونوں ممالک  کے درمیان تعلیمی، ثقافتی اور سائنسی تحقیقی تعاون میں نئی پیش رفت  اور دونوں عوام کے درمیان دوستانہ تبادلوں کو فروغ دیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ   چین مزید فرانسیسی کمپنیز  کو چین میں سرمایہ کاری کے لیے خوش آمدید کہتا ہے  اور امید کرتا ہے کہ فرانس بھی چینی کمپنیز کو  اپنے یہاں سرمایہ کاری کرنے کے لیے منصفانہ اور غیر امتیازی کاروباری ماحول فراہم کرے گا۔

اس سال چین -یورپی یونین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی 20 ویں سالگرہ ہے اور امید کی جاتی ہے کہ فرانس ،چین-یورپی یونین تعلقات کی مثبت ترقی کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرے گا. انہوں نے کہا کہ چین دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

ایمانوئل میکرون نے کہا کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں فرانس اور چین کے لیے اسٹریٹجک رابطے اور تعاون کو برقرار رکھنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ فرانس اگلے سال فرانس اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ  سے استفادہ کرتے ہوئے  چین کے ساتھ اعلی سطحی  تبادلوں کو مضبوط بنانے اور معیشت ، تجارت ، ہوا بازی نیز عوامی تعلقات کے شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو  مضبوط  کرنے کا خواہش مند  ہے۔

 دونوں سربراہان مملکت نے فلسطین -اسرائیل تنازع  پربھی  تبادلہ خیال کیا۔ دونوں سربراہان کا ماننا ہے کہ اس وقت اولین ترجیح فلسطین- اسرائیل صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکنا اور خاص طور پر ایک سنگین انسانی بحران کو ابھرنے سے روکنا ہے ۔ "دو ریاستی حل” فلسطین- اسرائیل تنازع کے چکر کو حل کرنے کا بنیادی راستہ ہے۔ فریقین نے مشترکہ تشویش کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر رابطے جاری رکھنے  پر بھی اتفاق کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی و فرا نسیسی صدور
Previous Post

چین، بیجنگ میں دنیا کی مستقبل کی ترقی پر فورم کا انعقاد

Next Post

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
مسئلہ فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading