چینی وزیر خا رجہ کی روس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو سے ملاقات چائنہ کی خبریں جون 25, 2023June 25, 2023 0 تبصرے 13 مناظر بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں روسی نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ چین-روس تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ