• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ کی چین میں ہونڈوراس کے سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت

News Editor by News Editor
جون 11, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے بیجنگ میں ہونڈوراس کے سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چھن گانگ نے چینی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئےہنڈوراس کے وزیر خارجہ اینڈوارڈو رینا کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ چین اور ہنڈوراس نے باضابطہ طور پر "ایک چین” کے اصول کی بنیاد پر سفارتی تعلقات قائم کیےاور دونوں ممالک کے عوام کی دیرینہ خواہش پر عملدرآمد کیا جس سے چین-ہنڈوراس تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران فریقین نے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے اپنے عزم کو مضبوطی سے پورا کیا ہے اور دو طرفہ تعلقات کے مضبوط آغاز کو فروغ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور ہنڈوراس کے تعلقات کی تیزی سے ترقی اس بات کو مکمل طور پر ثابت کرتی ہے کہ” ایک چین” کے اصول پر قائم رہنا ایک بین الاقوامی سچ، زمانے کے رجحان اور عوام کی امنگوں کے مطابق ہے اورچین اور ہنڈوراس کے درمیان سفارتی تعلقات کا قیام دونوں ممالک اور ان کے عوام کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے۔

چھن گانگ نے کہا کہ صدر کاسترو کا چین کا سرکاری دورہ ایک سنگ میل ہے اور صدر شی جن پھنگ اور صدر کاسترو کے درمیان تاریخی ملاقات یقینی طور پر دو طرفہ تعلقات کو ایک نئی بلندی اور ترقی کے راستے پر لے جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چین ،ہنڈوراس کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید گہرا کرنے اور چین- ہنڈوراس تعلقات کو مختلف پیمانے،مختلف قومی حالات اور مختلف نظاموں کے حامل مختلف ممالک کے درمیان دوستانہ تعاون کے ایک نئے نمونے کی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔

ہنڈوراس کے وزیر خارجہ اینڈوارڈو رینا نے کہا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام سے ہونڈوراس اور دنیا کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز کیا گیا ہے اور ہنڈوراس کے لیے ایک خوشحال اور ترقی پذیر عظیم ملک کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ ہونڈوراس” ایک چین” کے اصول کی مضبوطی سے پاسداری کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ہونڈوراس اور چین کے تعلقات مضبوط ہوتے رہیں گے جس سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچین اور ہونڈوراسچینی وزیر خارجہ
Previous Post

حافظ نعیم الرحمن کے میئر کراچی کیلئے کاغذاتِ نامزدگی منظور

Next Post

چین ،ونڈ پاور اورفوٹو وولٹک پاور بیس کی باہر تک ٹرانسمیشن کا پہلا یو ایچ وی منصوبہ

News Editor

News Editor

Next Post
یو ایچ وی منصوبہ

چین ،ونڈ پاور اورفوٹو وولٹک پاور بیس کی باہر تک ٹرانسمیشن کا پہلا یو ایچ وی منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading