• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ڈیموکریسی

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے رپورٹ”اسٹیٹ آف امیریکن ڈیموکریسی 2022 "کا اجرا

News Editor by News Editor
مارچ 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر رپورٹ، "سٹیٹ آف امیریکن ڈیموکریسی2022” جاری کی گئی ۔

رپورٹ میں متعدد حقائق اور ماہرین ذرائع ابلاغ کے خیالات کی مدد سے گزشتہ سال میں امریکی جمہوریت کی حقیقی کارکردگی کو منظم طریقے سےپیش کرتے ہوئے امریکا میں جمہوریت کی ابتری اور دنیا بھر میں امریکی جمہوریت کے نفاذ سے پیدا ہونے والی مصائب اور تباہیوںپ پر روشنی ڈالی گئی تاکہ دنیا امریکی جمہوریت کے حقیقی چہرے کو واضح طور پر پہچان سکے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

رپورٹ کے مطابق 2022 ء تک امریکا جمہوری بگاڑ، سیاسی بےابتری اور سماجی ہم آہنگی مفقود ہونے کےشیطانی بھنور میں الجھا رہا۔ اپنے مسائل کے انبار کے باوجود، امریکا جمہوریت کے مبلغ کے طور پر کام کرتا آ رہاہے، "جمہوریت بمقابلہ مطلق العنانیت” کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے اور دنیا بھر میں "جمہوری اور غیر جمہوری کیمپس”تشکیل دے کر دنیا کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے تقسیم کرتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ جمہوریت تمام بنی نوع انسان کی مشترکہ قدر ہے ، لیکن دنیا میں سیاسی نظام کا کوئی ایسا نمونہ نہیں ہے جو تمام ممالک پر یکساں لاگو ہوتا ہو۔ انسانی تہذیب و تمدن کے باغات ہر رنگ کے ہیں ۔ امریکا میں امریکی طرز کی جمہوریت ہے، چین میں چینی طرز کی جمہوریت ہے اور ہر ملک کے پاس اپنے قومی حالات کے مطابق جمہوریت کا ایک منفرد ماڈل بھی ہے۔ کوئی ملک جمہوری ہے یا نہیں اور اس کا بہتر ادراک کیسے کیا جائے اس کا فیصلہ اس ملک کے عوام کو کرنا چاہیے نہ کہ چند ایک ممالک کو ۔

رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ آزادی، جمہوریت اور انسانی حقوق ،انسانیت کی مشترکہ لگن اوراقدار ہیں جن پرکمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے ہمیشہ عمل کیا ہے۔ چین ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کی پاسداری کرتا ہے،اسے فروغ دیتا ہے اور سی پی سی کے ذریعے ملک کی حکمرانی میں عوام کی اولین حیثیت کو نمایاں کیا جاتا ہے۔ چین جمہوریت کے معاملے پر دوسرے ممالک کے ساتھ تبادلوں کو مضبوط بنانے، امن، ترقی، انصاف، جمہوریت اور تمام انسانیت کے لیے آزادی کی مشترکہ اقدار کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی تعلقات میں جمہوریت کو فروغ دینے اور انسانی ترقی کے مقصد میں نئے اور بڑے پیمانے پر تعاون کرنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈیموکریسیرپورٹ
Previous Post

چین مختلف فریقوں کے ساتھ مل کر انسانی حقوق کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

پرنسپل جنرل ہسپتال کا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہریوں میں فیس ماسک تقسیم 

News Editor

News Editor

Next Post

پرنسپل جنرل ہسپتال کا کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہریوں میں فیس ماسک تقسیم 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading