• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
فلسطین -اسرائیل تنازع

چینی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دوست ممالک کی جانب سے چین کی حمایت میں کی گئی مشترکہ تقریر پر بیان

News Editor by News Editor
اکتوبر 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں پاکستان نے 70 سے زائد ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں سنکیانگ، ہانگ کانگ اور تبت سے متعلق معاملات پر چین کے موقف کی حمایت کی گئی جب کہ انسانی حقوق کی آڑ میں چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کا اظہار کیا گیا ۔

اس حوالے سے چینی ترجمان نےکہا کہ پاکستان نے 72 ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ سنکیانگ، ہانگ کانگ اور تبت کے معاملات چین کے داخلی معاملات ہیں ،

تمام ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملے پر سیاست ، دوہرے معیار اور انسانی حقوق کی آڑ میں چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کی گئی اور اس بات کی وکالت کی گئی کہ تمام فریق اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کی پاسداری کریں اور تمام ممالک کے اپنے قومی حالات کے مطابق آزادانہ طور پر اپنی ترقی کا راستہ منتخب کرنے کے حق کا احترام کریں نیز اس بات پر زور دیا گیا کہ بین الاقوامی برادری کو مشترکہ طور پر انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے یکجہتی اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے۔ بہت سے ایسے ممالک بھی ہیں جو انفرادی بیانات اور اجتماعی بیانات وغیرہ کے ذریعہ چین کی حمایت کرتے ہیں۔ سیکڑوں ممالک نے اقوام متحدہ میں چین کے منصفانہ موقف کی حمایت کا اظہار بھی کیا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہجنرل اسمبلیچینی وزارت خارجہمشترکہ تقریر
Previous Post

اگر اس وقت جماعت اسلامی کی حکومت ہوتی تو بخدا فلسطین کو یوں جلتا ہوا نہ دیکھتے ، سراج الحق

Next Post

چائنا میڈیا گروپ اورایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

News Editor

News Editor

Next Post
چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اورایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading