برج الخیلفہ

چینی نئے سال کی مناسبت سے برج الخیلفہ کو روشن کر دیا گیا

د بئی(نمائندہ خصوصی)نئے چینی قمری سال کے موقع پر،دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخیلفہ چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے تیار کردہ لائٹ شو سے رنگین ہو گئی۔ یہ عمارت گزشتہ چار برس سے نئے چینی قمری سال کا استقبال کر رہی ہے۔

چین میں سب سے اہم روایتی تہوار کے طور پر، جشن بہاراپنی منفرد دلکشی کی وجہ مسلسل دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں