• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی مارکیٹ

چینی مارکیٹ غیر ملکی کمپنیوں کے لیے پرکشش ہے، امر یکی سروے

News Editor by News Editor
مئی 27, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں امریکن چیمبر آف کامرس کے ایک سروے کے مطابق، چین میں 66 فیصد امریکی کمپنیوں نے کہا کہ وہ اگلے دو سالوں میں چین میں اپنی سرمایہ کاری کو برقرار رکھیں گے یا بڑھائیں گے۔

چین میں یورپی یونین چیمبر آف کامرس کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، سروے میں شامل تقریبا 60 فیصد کمپنیوں نے کہا کہ وہ اگلے پانچ سالوں میں چین میں تحقیق و ترقی کے اخراجات میں "معتدل اضافہ” یا "نمایاں اضافہ” کریں گی۔اس سال جنوری سے اپریل تک چین کا غیر ملکی فنڈز کا حقیقی استعمال تقریبا 500 ارب یوآن تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہے۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران عالمی وبا اور بین الاقوامی جغرافیائی سیاسی افراتفری کی وجہ سے عالمی معیشت تنزلی کا شکار ہے۔ اس کے برعکس، چین کا ترقیاتی ماحول مستحکم ہے، معاشی ترقی مستحکم طور پر بڑھ رہی ہے، اور انتہائی بڑی مارکیٹ نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ایک مضبوط کشش تشکیل دی ہے. اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں رواں سال کے لیے چین کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی 4.8 فیصد سے بڑھا کر 5.3 فیصد کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال عالمی اقتصادی ترقی میں چین کا حصہ 34.9 فیصد تک پہنچ جائے گا۔

چین بیرونی دنیا کے لئے کھلے پن کی اپنی پالیسی کو توسیع دے رہا ہے ، اور غیر ملکی سرمایہ کاری تک رسائی کے لئے منفی فہرست کو مسلسل کم کرنے ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے قانون پر عمل درآمد ، اور دانشورانہ املاک کے تحفظ کو مضبوط بنانے جیسے اقدامات کے ذریعے مارکیٹ اور کاروباری ماحول کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے۔ چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے تازہ ترین سروے کے نتائج کے مطابق سروے میں شامل 97 فیصد غیر ملکی سرمائے سے چلنے والے اداروں نے گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی کے بعد سے چینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیوں کو اطمنان بخش قرار دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی مارکیٹغیر ملکی کمپنیوں
Previous Post

بہتر معاشی منصوبہ بندی افریقی حکومتوں کی اپنی ذمہ داری ہے، اریٹرین صدر

Next Post

انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ" کا انعقاد، بیجنگ کی ترقی کا ایک واضع پیغام

News Editor

News Editor

Next Post
بیجنگ گلوبل سمٹ

انویسٹ ان بیجنگ گلوبل سمٹ" کا انعقاد، بیجنگ کی ترقی کا ایک واضع پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading