• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تبت

چینی لوگ تبت کی خوبصورتی کو پاکیزہ قرار دیتے ہیں، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
مئی 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)اگر آپ چینیوں سے پوچھیں گے کہ آپ کا خواب کیا ہے، تو بہت سے لوگ آپ سے کہیں گے: ایک بار تبت جاؤں! آپ کو یہ سن کر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ یہ لوگ دنیا بھر میں سفر کرنے کی بات کیوں نہیں کرتے، سوئٹزرلینڈ اور انٹارکٹیکا جانے کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے ، بلکہ تبت کا رخ کرتے ہیں۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق درحقیقت بہت سے چینیوں کے دلوں میں، تبت نہ صرف دنیا کی سب سے اونچی جگہ ہے اور آسمان کے قریب ترین ہے، بلکہ وہاں کی حیرت انگیز خوبصورتی، سادہ اور خوبصورت لوک رسم و رواج اور عقیدت مند لوگ بھی ہیں، لہذا اگر آپ چینیوں کو تبت کو بیان کرنے کے لئے ایک لفظ استعمال کرنے دیں تو یہ "مقدس” ہونا چاہئے، چینی لوگ تبت کی خوبصورتی کو "خوبصورت” نہیں بلکہ "پاکیزہ” قرار دیتے ہیں۔

اگر چین کے راک ان رول نوجوانوں سے ان کی روحانی منزل کے بارے میں پوچھیں تو ضرور یہ جواب ملےگا کہ لہاسا واپس جانا ۔ "دریائے برہماپترا میں اپنا دل دھووں، اور برفیلے پہاڑوں میں اپنی روح کو بیدار کروں”، کیونکہ لہاسا میں، تبت میں، "خالص آسمان میں ایک خالص دل ہے”۔

تبت کے لیے میری تڑپ سترہویں صدی کے تبت میں رہنے والے ایک شاعر سے زیادہ پیدا ہوتی ہے،یعنی چینی تاریخ کے سب سے پسندیدہ شاعروں میں سے ایک،زان یانگ جازو ، جو سنہ سولہ سو کی صدی میں تبت میں رہتے تھے۔انہوں نے اپنی 23 سالہ مختصر اور افسانوی زندگی میں محبت اور نفرت، تلخی اور لذت، عمل اور سوچ، احساس اور تفہیم کو بیان کرنے کے لیے حیرت انگیز خوبصورت الفاظ کا استعمال کیا، اور ان کی صرف 60 تخلیقات چینی ادب کے تاریخی خزانہ میں چمکدار موتی سمجھی جاتی ہیں جو بعد کی نسلوں میں منتقل ہوئی ہیں، اور ان کی دوسری شناخت چھٹا دلائی لامہ ہے۔

آپ کو یہ دیکھ کر حیرت ہوگی کہ جس تبت کا میں نے چینیوں کے دل میں ذکر کیا ہے وہ اس تبت سے بہت مختلف ہے جس کے بارے میں آپ نے مغربی میڈیا میں پڑھا ہے!طویل عرصے سے دنیا بھر کے لوگوں کو حقیقی تبت کے بارے میں گہری تفہیم حاصل کرنے میں مدد دینے کے لئے ، بہت سے لوگ مختلف سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لئے انتھک کوششیں کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تبت کو سمجھنے ، تبت میں داخل ہونے اور چینیوں کے دل میں موجود مقدس مقام کا تجربہ کرنے کا موقع ملے۔ حال ہی میں تبت خود اختیار خطے کی عوامی حکومت نے بیجنگ میں 2023 چائنا تبت ڈویلپمنٹ فورم منعقد کیا ، جس میں دنیا بھر سے بہت سے لوگوں نے تقریر یا انٹرویو کے ذریعے تبت کا دورہ کرنے کا اپنا تجربہ شیئر کیا۔

اجلاس میں شرکت کرنے والے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے بیجنگ بیورو چیف محمد اصغر نے نامہ نگاروں کو بتایا، "چینی حکومت نے تبت کے بنیادی ڈھانچے، تعلیم اور تربیت، صنعتی ترقی اور دیگر شعبوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے، نئی سڑکیں، ریلوے اور ہوائی اڈے تعمیر کیے ہیں، اور ابھرتی ہوئی صنعتوں کو بھرپور طریقے سے ترقی دی ہے، اور ان کوششوں سے تبت کو روزگار اور معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملی ہے۔ ”

گواہوں کی طرف سے بہت ساری تفصیلات ہیں، میں تبت کے بارے میں بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں، اور شاید "ایک اور تبت "آپ کے ذہن میں ظاہر ہونا شروع ہو جائے. درحقیقت تبت کے بارے میں مختلف تحریروں اور مختلف لوگوں کے بیانات میں الجھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، امید ہے کہ ایک دن آپ تبت آئیں گے اور چینیوں کے ذہنوں میں موجود اس تبت کو محسوس کریں گے، مغربی اخبارات میں نہیں۔ اور یہ جاننے کے لیے آئیں کہ وہاں آسمان کتنا پاکیزہ ہے، لوگوں کے دل کتنے صاف ہیں۔

آخر میں، آئیے زان یانگ جاسو کی نظم کے چند ایک مصرے پڑھتے ہیں، اور آپ کم و بیش اس بات کو محسوس کر سکیں گے کہ میرے دل میں تبت کا کس طرح کا تصور موجود ہے کیونکہ اس طرح کی تحریریں صرف تبت کی مٹی سے ہی جنم لے سکتی ہیں:

اس لمحے، میں نے دعائیہ جھنڈا بلند کیا، برکت کے لیے نہیں، صرف آپ کی آمد کا انتظار کرنے کے لیے۔
اس دن، میں نے لوبان کے دھویں سے بھرے عبادت کے ہال میں آنکھیں بند کیں، تو اچانک آپ کی آواز میں منتر سنائی دینے لگے
اس تمام رات، میں نے سوتروں کا جاپ سنا، خود کو روشن کرنے کے لیے نہیں، صرف آپ کی سانسوں کی تلاش کے لیے۔

اس مہینے ، میں نے مالا کے ورد کئے، اجر کے لیے نہیں بلکہ آپ کے لمس کے احساس کے لیے
اس سال، میں نے دشوار پہاڑی سڑک پر لمبے سجدے کئے ، عبادت کے لیے نہیں، صرف آپ کی آغوش کے گرم احساس کے لیے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکیزہ قرارتبتچینی لوگخوبصورتی
Previous Post

برطانیہ ابھی بھی استعمار یت کے خواب سے بیدار نہیں ہو سکا ہے، چین

Next Post

غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے چین کی کشش میں اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے چین کی کشش میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading