• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چینی قوم تاریخ میں متعدد آزمائشوں سے بھی گزر چکی ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
مارچ 13, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے اعلیٰ ترین اختیاراتی ادارے یعنی قومی عوامی کانگریس کا سالانہ اجلاس تیرہ تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔

کمیونٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اعتماد میرے آگے بڑھنے کی قوت کا ذریعہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ مجھ پر بھاری ذمہ داری بھی ہے۔ میں وفاداری سے آئین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھاؤں گا۔ قوم کی ضروریات اور عوام کے مفادات کے مطابق اپنی خدمات سرانجام دے دوں گا۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق صدر شی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ 5000 سال سے زائد کی تہذیب کی تاریخ رکھنے والی چینی قوم نے تاریخ میں بے شمار شان و شوکت حاصل کی ہے اور بہت سے مصائب کا سامنا کیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنے قیام کے بعد سے ایک صدی تک مسلسل جدوجہد کی اور تمام قومیتوں کے لوگوں کو ساتھ لے کر چینی قوم کو اپنی قسمت کا مالک بننے، چینی قوم کو پھر سے اپنے پیروں پر کھڑا ہونے اور امیر ہونے سے مضبوط بننے تک ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔ چینی قوم کی عظیم نثاۃ ثانیہ ایک تاریخی عمل اور ناگزیر رجحان ہے۔

شی جن پھنگ نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ طاقتور ملک کی تعمیر اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کی ذمہ داری ہماری نسل تک منتقل ہوچکی ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چینی قوم تاریخ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد آزمائشوں سے بھی گزر چکی ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی رہنمائی میں چینی عوام کی قسمت ان کے اپنے ہاتھوں میں رہی ہے۔

چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ کا عمل تسلسل کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ، جو تبدیل نہیں ہوسکے گا۔نئے سفر میں ہمیں وقت ، تاریخ اور عوام کی خواہشات کے مطابق طاقتور ملک کی تعمیر اور چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ کو فروغ دینے کے لیے ضروری خدمات سرانجام دینی ہیں۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی احیاء کے اس نئے سفر میں چین کو اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینا ہوگا، ہمیشہ عوام کو اولین اہمیت دینی ہوگی، ترقی اور سلامتی کو مربوط کرنا ہوگا "ایک ملک، دو نظام” اور مادر وطن کی وحدت کے عظیم مقصد کو مضبوطی سے آگے بڑھانا ہوگا، اور انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کی کوشش کرنی ہوگی۔

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی دفاع اور مسلح افواج کی جدید کاری کو جامع طور پر فروغ دینے اور پیپلز لیبریشن آرمی کو قومی اقتدار اعلیٰ ، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کی مؤثر طریقے سے حفاظت کرنے کے لیے سٹیل جیسی مضبوط دیوار بنانے کی سختی سے کوشش کی جانی چاہیئے ۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ سلامتی ترقی کی بنیاد ہے اور استحکام خوشحالی کی شرط ہے۔

ہم ایک نئے سیکورٹی ڈھانچے کے ساتھ نئے ترقیاتی ڈھانچے کی حفاظت کریں گے ۔
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا چین کی ترقی سے فائدہ اٹھا سکتی ہے اور چین کی ترقی بھی دنیا سے الگ نہیں ہوسکتی ۔اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو آگے بڑھایا جائے گا اور عالمی مارکیٹ اور وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے ترقی کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کی مشترکہ ترقی کو بھی فروغ دیا جائے گا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین امن ، ترقی ، تعاون اور مشترکہ کامیابی کا پرچم بلند رکھے گا، کثیرالجہتی اور بنی نوع انسان کی مشترکہ اقدار پر عمل پیرا رہے گا، عالمی حکمرانی کے انقلاب اور تعمیر میں مثبت طور پر حصہ لے گا، کھلی عالمی معیشت کی ترقی ، گلوبل ڈویلپمنٹ انشیٹو اور گلوبل سکیورٹی انشیٹو کو ترقی دینے کا عمل جاری رکھے گا۔

شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ طاقتور ملک کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی حکمرانی کو بہتر بنایا جانا ضروری ہے۔پارٹی کی حکمرانی کو سخت بنایا جائے گا اور انسداد بدعنوانی کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزمائشوںتاریخچینی صدرچینی قوم
Previous Post

موجودہ صورتحال میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات متنازعہ ترین انتخابات ہوں گے ' سعد رفیق

Next Post

چین اور امریکہ کے درمیان تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے، چینی وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر اعظم

چین اور امریکہ کے درمیان تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے، چینی وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading